aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baazuu"
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہےدیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاںلیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں
مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میںشایان دست و بازوئے قاتل نہیں رہا
بازو ہیں یا دو پتواریں ناؤ پہ رکھی ہیںلہریں لیتا دریا دیکھو اور مجھے دیکھو
نظر لگے نہ کہیں اس کے دست و بازو کویہ لوگ کیوں مرے زخم جگر کو دیکھتے ہیں
کرنا ہے جو سر معرکۂ زیست تو سن لےبے بازوئے حیدر در خیبر نہیں گرتا
وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئےہار پہنانے مجھے پھول سے بازو آئے
کتنے پر امید کتنے خوبصورت ہیں یہ لوگکیا یہ سب بازو یہ سب چہرے فنا ہو جائیں گے
دائیں بازو میں گڑا تیر نہیں کھینچ سکااس لئے خول سے شمشیر نہیں کھینچ سکا
کیا تأمل ہے مرے قتل میں اے بازو یارایک ہی وار میں سر تن سے جدا رکھا ہے
تجھ کو ان دیکھی بلندی میں سفر کرنا ہےاحتیاطاً مری ہمت مرے بازو رکھ لے
تراش کر مرے بازو اڑان چھوڑ گیاہوا کے پاس برہنہ کمان چھوڑ گیا
تیغ بے آب ہے نے بازوئے قاتل کمزورکچھ گراں جانی ہے کچھ موت نے فرصت دی ہے
سب کے بازو یخ بستہسب کا جسم دہکتا ہے
اسے کہہ دو کہ یہ اونچائیاں مشکل سے ملتی ہیںوہ سورج کے سفر میں موم کے بازو لگاتا ہے
بانبی ناگن، چھایا آنگن، گھنگھرو چھن چھن، آشا منآنکھیں کاجل، پربت بادل، وہ زلفیں اور یہ بازو
اے آرزو شہید وفا خوں بہا نہ مانگجز بہر دست و بازوئے قاتل دعا نہ مانگ
غلام رہ چکے توڑیں یہ بند رسوائیکچھ اپنے بازوئے محنت کا احترام کریں
سجائے بازوؤں پر بازو وہ میداں میں تنہا تھاچمکتی تھی یہ بستی دھوپ میں تاراج و غارت سی
یہ سخت جاں تو قتل سے ناشاد رہ گیاخنجر چلا تو بازوئے جلاد رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books