aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachat"
علم تھا غار کی طوالت کاصرف کی روشنی بچت کے ساتھ
باہر گلی میں بھاری فوج خدا پڑی تھیہم کافر محبت ناچار چھت سے نکلے
میرے تیور ہی اے مقصودؔ بچت ہے میریسخت مشکل میں بھی نیلام یہ زیور نہ ہوا
میں کاروبار جنوں کو اب ترک کر چکا ہوںوہ کام اچھا تھا لیکن اس میں بچت نہیں تھی
مال خیرات کر دیا ساراصرف کشکول میں بچت رکھی
یہ گرانی کے پیچ و خم اقبالؔکیا بچت اور کہاں کی گنجائش
بھرتی کا ایک میں ہی بچا تھا نکل گیااب تیرا شعر صاف ہے کوئی بھرت نہیں
میرے ملبے کی بچت روز کھٹکتی تھی اسےمیرے وحشی نے مجھے بار دگر تنہا کیا
جاتے جاتے دے گیا بیٹا دلاسہلے گیا ہے زندگی بھر کی بچت کو
اس بچت سے بھی سجا لیتی ہے بیوہ کئی خواببچے سو جائیں تو پھر دیپ بجھا دیتی ہے
یہ زندگی بھی کئی بار آئی ہے مجھ پرمری بھی ہوتی رہی ہے بچت کسی کے لیے
حاصل عشق ترے ہجر کا غم تھا لیکنکار عشق اتنی بچت پر نہیں چھوڑا میں نے
کالی دوات کون انڈیلے فصیل پرمنظور ہی نہیں ہے لہو کی بچت مجھے
سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتاایک دفعہ تو رک گئی گردش ماہ و سال بھی
غم اگرچہ جاں گسل ہے پہ کہاں بچیں کہ دل ہےغم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا
کہیں نہیں کوئی سورج دھواں دھواں ہے فضاخود اپنے آپ سے باہر نکل سکو تو چلو
کیا ہی شکار فریبی پر مغرور ہے وہ صیاد بچہطائر اڑتے ہوا میں سارے اپنے اساریٰ جانے ہے
گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہےپہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گیاگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے
رات مجرم تھی دامن بچا لے گئیدن گواہوں کی صف میں کھڑا رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books