aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baguulo.n"
ہم بگولوں کی طرح خاک بسر پھرتے ہیںپاؤں شل ہوں تو یہ آشوب سفر بھی جائے
کبھی گئے تھے میاں جو خبر کے صحرا کیوہ آئے بھی تو بگولوں کے ساتھ گھر آئے
ڈیرے ڈالے ہیں بگولوں نے جہاںاس طرف چشمہ رواں تھا پہلے
برہنہ جسم بگولوں کا قتل ہوتا رہاخیال بھی نہیں آیا کسی کو رونے کا
قدم قدم پہ بگولوں کو توڑتے جائیںادھر سے گزرے گا تو راستہ یہ تیرا ہے
صحرائے غم جاں میں بگولوں سے بچا کونمٹ جائیں گے اے دوست ترے نقش قدم بھی
در توبہ سے بگولوں کی طرح گزرے لوگابر کی طرح امڈ آئے جو مے خانہ کھلا
دشت میں اڑتے بگولوں کی یہ مستی ایک دنایک دن ہے سر بلندی اور پستی ایک دن
بگولوں میں اڑے جب خاک میرے آشیانے کیقفس کی سمت ہی یا رب ہوائے گلستاں کیوں ہو
چند ذرے میری مٹی کے فقط ہاتھ آئےدشت غربت کے بگولوں نے جو چکر مارا
آندھیوں اور بگولوں سے کم نہیں تیرے دیوانےخاک اڑاتے آتے ہیں خاک اڑاتے جاتے ہیں
صحرا میں بگولوں کی طرح ناچ رہا ہوںفطرت سے میں بادل تھا برسنے کے لیے تھا
تپتی زمیں پہ اڑتے بگولوں کا رقص تھاسات آسمان قہر کی پروائیوں میں تھے
جو بارشوں میں جلے تند آندھیوں میں جلےچراغ وہ جو بگولوں کی چمنیوں میں جلے
ہر موج ہوا تیز فضا تا بہ افق تنگدل ذرۂ صحرا ہے بگولوں میں گھرا ہے
جن گلوں نے پایا ہو رنگ و بو بگولوں سےکون چھین سکتا ہے ان گلوں کی رعنائی
نبض بہار پر ہیں بگولوں کی انگلیاںچلنے کو چل رہی ہے نسیم چمن ابھی
کچھ اٹھ کے بگولوں کی طرح ہو گئے رقصاںکچھ کہتے رہے راستہ ہموار نہیں ہے
جس نے مسلا پھولوں کوباغوں کا اب مالی ہے
خبر کیا تھی بگولوں کا ہے مسکنپرے سے تو سمندر لگ رہا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books