aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahaalii"
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
واں کبھی غیر سے کبھی ہم ہیںروز موقوفی اور بحالی ہے
وہ نشۂ غم ہو کہ خمار مے پنداردل والوں کے چہرے پہ بحالی ہی رہے گی
آئے ہیں رنگ بحالی پررکھتا ہوں قدم ہریالی پر
اس بار سنگسار ہوئے بے گناہ لوگاک راستہ بدن کی بحالی کا ہو گیا
قید کا اتنا مزہ مت لیجئےرو پڑیں گے گر بحالی ہو گئی
خدا کا شکر ادا کر وہ بے وفا نکلاخوشی منا کہ تری جان کی بحالی ہوئی
راس آئے مجھے مرجھاتے ہوئے زرد گلابغم کا پرتو مرے چہرے کی بحالی نکلا
راس آئے مجھے مرجھائے ہوئے زرد گلابغم کا پرتو مرے چہرے کی بحالی نکلا
کیوں گرایا ہے اپنی نظروں سےحکم کر دے مری بحالی کا
خاک میں مل گیا جب روح کا خالی پنجرہمنصب عشق پہ تب اپنی بحالی ہوئی ہے
ٹوٹے ہوئے رشتوں کی بحالی کے لیے تھیجتنی بھی ہوئی آپ سے تکرار ہماری
گوہر اشک کوں ہے حلقہ بگوشی کا خیالگر لگے ہات ترے کان کی بالی اے شوخ
آئینۂ دل شفاف تو ہو ہم کو بھی سنورنا لازم ہےہم کو بھی پتہ ہے ملنے پر چہرے کی بحالی جائے گی
دو بدو جب میں ہوا ذلت و رسوائی سےکی عطا منصب عزت پہ بحالی اس نے
شانوں پہ یہاں سر کی جگہ کاسے لگے ہیںگر سر کی بحالی ہو تو دستار بھی آئے
شکست فاش دینی ہے من و تو کے رویوں کومراسم کی بحالی کا ہنر ایجاد کرنا ہے
پھر سے جھرنا رواں ہے آنکھوں سےکوہ رخسار پر بحالی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books