aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bakte"
اف یہ زمیں کی گردشیں آہ یہ غم کی ٹھوکریںیہ بھی تو بخت خفتہ کے شانے ہلا کے رہ گئیں
بچتے نہیں مواخذۂ روز حشر سےقاتل اگر رقیب ہے تو تم گواہ ہو
خاک ہونا ہی جب مقدر ہےاب جہاں بخت نارسا لے جائے
جس تباہی سے لوگ بچتے تھےوہ سر عام ہو رہی ہے اب
بخت ہم داستانی شیداتو نے آخر کو نارسائی کی
غم مقصد رسی تا نزع اور ہماب آئی موت بخت نارسا کی
شب فرقت کو دیکھ بخت سیاہکوئی بھی رات اتنی کالی ہے
بخت واژوں سے جلے کیوں دل نہ مجھ محرور کامرہم کافور سے منہ آ گیا ناسور کا
پھر ہوا وقت کہ ہو بال کشا موج شرابدے بط مے کو دل و دست شنا موج شراب
دعوئ مجذوببیت کیا مجھ سے کرے منصور وفاؔبک اٹھنا ہے سہل مگر بکتے جانا سہل نہیں
بخت سیہ نے دیر میں کل یاوری سی کیتھی دشمنوں سے اس کو لڑائی تمام شب
ظاہر ہے ہم سے کلفت بخت سیاہ روزگویا کہ تختۂ مشق ہیں خط غبار کے
لوں وام بخت خفتہ سے یک خواب خوش ولےغالبؔ یہ خوف ہے کہ کہاں سے ادا کروں
آیا ہے یار فاتحہ پڑھنے کو قبر پربیدار بخت خفتہ ہے خواب گراں میں ہم
مانع ظلم ہے تغافل یاربخت بد کو خبر نہ ہو جائے
رات صحبت گل سے دن کو ہم بغل خورشید سےرشک اگر کیجے تو رشک بخت شبنم کیجیے
بخت بیدار سے وہ چاند مرے ہاتھ آیاآسماں تک ہیں مرے دست نگر آج کی رات
ذرا مجھ سے بچتے رہو پارساؤکہیں تم کو چھو لے نہ میری خرابی
کیا روؤں خیرہ چشمی بخت سیاہ کوواں شغل سرمہ ہے ابھی یاں سیل ڈھل گیا
ہر وقت میاں خوب نہیں گالیاں دینیکیا بکتے ہو تم یاوہ زباں اپنی سنبھالو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books