aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banda-e-parvar-digaar"
بتو حقیر نہ سمجھو ہمیں خدا کے لیےغریب بندۂ پرور دگار ہم بھی ہیں
اب اور خضر سے کیا چاہتی ہے پیاس مریسراب رحمت پروردگار دے تو دیا
نہ بدرقہ ہے نہ کوئی رفیق ساتھ اپنےفقط عنایت پروردگار راہ میں ہے
جنگ میں پروردگار شب کا کیا قصا ہوالشکر شب صبح کی سرحد پہ کیوں پسپا ہوا
سپاہ شام کے نیزے پہ آفتاب کا سرکس اہتمام سے پروردگار شب نکلا
نظر کے سامنے حسن بہار رہنے دےجمال دید کو پرور دگار رہنے دے
ادھر بھی صورت زاہد کوئی نگاہ کرمکہ تیرے بندوں میں پرور دگار ہم بھی ہیں
جسم جب مائل پرواز دگر ہوتا ہےمنزل شوق کو پھر میرا سفر ہوتا ہے
بندہ پرور پہلے دل پر ہاتھ رکھ کر دیکھناپھر کسی کے ہاتھ میں پوشیدہ پتھر دیکھنا
بندہ پرور جو نہ پچھتائیے گابندہ خانہ پہ کبھی آئیے گا
ادھر بھی مہربانی کیجئے گازمیں کو آسمانی کیجئے گا
پیاس ہی پیاس کا مقدر ہےدشت کے خواب میں سمندر ہے
بندہ پرور آپ کی تو زندگی آباد ہےآپ کو اس سے غرض کیا گر کوئی برباد ہے
خدا ہے بندہ بندہ ہے خدا چشم یقیں سو دیکبھی دونوں غیر یک دیگر یہی عرفان کامل ہے
دختر رز سے الجھتے ہو یہ کیا حضرت شیخبندہ پرور یہ بڑھاپے میں لڑکپن کیسا
یہ آصفؔ تمہارا ہے اے بندہ پروراسے ہر گھڑی تم نہ دلگیر کیجو
بڑائی بندہ پرور کو مبارکفقیر اردو بھی کچھ کم نہیں ہے
میرے سر میں جو رات چکر تھااس کے زانو پہ غیر کا سر تھا
اور عشرت کی تمنا کیا کریںسامنے تو ہو تجھے دیکھا کریں
نہ ہوں آنکھیں تو پیکر کچھ نہیں ہےجو ہے باہر ہے اندر کچھ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books