تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bandhan"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bandhan"
غزل
دل توڑ کے جانے والے سن دو اور بھی رشتے باقی ہیں
اک سانس کی ڈوری اٹکی ہے اک پریم کا بندھن رہتا ہے
قیوم نظر
غزل
سارے رشتے سارے بندھن پیار کے اب تک قائم ہے
ان کو اپنے دل سے بھلائیں ایسی کوئی بات نہیں
سید عارف علی عارف
غزل
پیار کے بندھن خون کے رشتے ٹوٹ گئے خوابوں کی طرح
جاگتی آنکھیں دیکھ رہی تھیں کیا کیا کاروبار ہوئے
بشر نواز
غزل
زنجیروں کے بدلے اب بھی گہنے پاتی ہوں جیسے
صدیوں سے یہ جبر کے بندھن بیچ ہمارے اس کے تھے
کہکشاں تبسم
غزل
روز و شب کے بندھن کھول کے وقت کا دریا چل نکلے
آپ کہیں تو دانائی ہے ہم کہہ دیں نادانی ہے