aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bando"
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
زر کے بندو عقل کے اندھوتم کیا مجھ کو شاد کرو گے
مرنا بھی ضروری ہے خدا بھی ہے کوئی چیزاے حرص کے بندو ہوس جاہ کہاں تک
یہ صرف حرفوں کی تاب کاری کا زہر کب ہےخدا کے بندو یہ ہم غریبوں کی شاعری ہے
بندہ نواز سب ہیں رکوع و سجود میںطاعت سے غافل آپ کی کوئی بشر نہیں
ایسا بند و بست ہمارے حق میں کیسا رہنا تھاہلکے ہلکے چن کر اس نے آدھے پار اتارے لوگ
بند محرم کے کھلے کچھ بے حجابی ہو چکیوہ بھی اب اٹھ جائے جو باقی ہے پردا ایک اور
نظر کی فتح کبھی قلب کی شکست لگےمری حیات پرائے کا بند و بست لگے
مجھ کو کیوں جانتے ہو مستغنینہیں بندو نہیں خدا ہوں میں
لگائے خار لگیں ٹٹیاں بھی مہندی کیرکے نہ بوئے چمن لاکھ بند و بست ہوئے
یہ ہے اہتمام حجاب کیوں یہ ہے بند و بست نقاب کیوںتمہیں آنکھ بھر کے میں دیکھ لوں وہ نظر نہیں وہ جگر نہیں
فغان حق و صداقت کا مرحلہ ہے عجیبدبے تو بند و سلاسل اٹھے تو دار و صلیب
کیسے سنبھال رکھا ہے اک ذات نے اسےششدر ہوں کائنات کے کل بند و بست پر
انی کچھ اور چبھا اے ستم شعار کہ میںتڑپ کے درد میں بے بند و بار رقص کروں
کر بند و بست ابھی سے نہ گلشن میں باغباںوہ دن تو ہو کہ مرغ قفس آئیں چھوٹ کر
کس شاہ کا گزر ہے کہ مفلوج جسم و جاںجی جان سے جٹے ہوئے ہیں بند و بست میں
کہنے کو کوئی بند و سلاسل نہیں مگرسب ہیں فصیل جاں میں گرفتار کی طرح
انتظام آپ کی سرکار میں یوں لازم ہےبند و بست آپ کا گھر میں رہے باہر اپنا
محفوظ رہ سکیں گے سفینے کہاں تلکموجوں میں بند و بست ہی طغیانیوں کا ہے
جب بہار آئی توانائی بھی واپس آئیقید میں رکھ نہ سکے بند و سلاسل مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books