aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bar-sar-e-aam"
دیکھ کر ان کو مرے چہرے کا رنگبر سر عام ہمیشہ کی طرح
بر سر عام مری چپ کی جو تشہیر ہوئیمشتعل ہو اٹھی آواز بگوشی اس کی
حجرۂ ذات میں ہے کیوں روپوشبر سر عام کیوں نہیں آتا
بر سر عام یہ کہتے ہیں کہ ہم جھوٹے ہیںاس بھرے شہر میں زندہ ہے صداقت ہم سے
انجمن ساز ہے یہ راز محبت اے دوستذکر جب آیا ترا بر سر عام آیا ہے
راز کی بات سر عام نہ آنے دیں گےہم ترے نام پہ الزام نہ آنے دیں گے
برہنہ تیغ وہ لہرا رہا ہے بر سر عامجو تیغ دی ہے اسے تو کوئی نیام بھی دے
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہیکم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے
ہم نے تو ماجرائے غم بر سر عام کہہ دیااشک بہے ہوں یا نہیں شور اٹھا ہو یا نہ ہو
اس تماشائے سر عام سے پہلے پہلےاذن کہرام ہوا بام سے پہلے پہلے
بر سر ریگ رواں پھول نہیں کھل سکتےدشت ہے دشت یہاں پھول نہیں کھل سکتے
بر سر درد زمانے کا بھی سوچا جائےپھر نیا قرض اٹھانے کا بھی سوچا جائے
دل لگانے کی سر عام سزا دیتا ہےعشق انسان کو مجنوں سا بنا دیتا ہے
جلوؤں کو تیرے آج سر عام دیکھ کرشرمندہ ہوں میں ذوق نظر خام دیکھ کر
بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیںآ مرے دل مرے غم خوار کہیں اور چلیں
کھل کر نہ سر عام ہو اظہار بھلے ہیہے بغض کریں ہم سے وہ انکار بھلے ہی
کیوں ملاتے ہو سر راہ سر عام آنکھیںبے سبب شہر میں ہو جائیں گی بدنام آنکھیں
سچائیوں کو بر سر پیکار چھوڑ کرہم آ گئے ہیں دشت میں گھر بار چھوڑ کر
بر سر روزگار تھے ہم توجونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو
ہم دل کو لیے بر سر بازار کھڑے ہیںحیران تمنائے خریدار کھڑے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books