aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baraamde"
بزرگ رخصت ہوئے ہیں لیکن بر آمدے میںپرانے وقتوں کی چارپائی پڑی رہے گی
سحر تلک کوئی آیا نہ ساتھ کے گھر میںبر آمدے میں کوئی رات بھر ٹہلتا رہا
یہ شام کا دھندلکا یہ وحشت یہ خامشیتنہا بر آمدے میں ٹہلتے رہے میاں
پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہومیں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہواباور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا
عجز سے اور بڑھ گئی برہمی مزاج دوستاب وہ کرے علاج دوست جس کی سمجھ میں آ سکے
ابر گریز پا کو برسنے سے کیا غرضسیپی میں بن نہ پائے گہر تم کو اس سے کیا
اہل دنیا سے مراسم بھی برتنے ہوں گےہر نفس صرف عبادت ہو ضروری تو نہیں
برباد محبت کی دعا ساتھ لیے جاٹوٹا ہوا اقرار وفا ساتھ لیے جا
جب بنام دل گواہی سر کی مانگی جائے گیخون میں ڈوبا ہوا پرچم ہمارا دیکھنا
نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا بزم رنداں میں ساغر کھنکنے لگامیکدے پہ برسنے لگیں مستیاں جب گھٹا گھر کے آئی مزا آ گیا
بنام زہرہ جبینان خطۂ فردوسکسی کرن کو جگاؤ بڑا اندھیرا ہے
کچھ سیکھ لو لفظوں کو برتنے کا سلیقہاس شغل میں گزرا ہے بہت وقت ہمارا
زمیں بنائی گئی آسماں بنایا گیابرائے عشق یہ سارا جہاں بنایا گیا
برباد تمنا پہ عتاب اور زیادہہاں میری محبت کا جواب اور زیادہ
ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے اپنابنام عظمت کردار آؤ سچ بولیں
ایک سجدہ بنام مے خانہدوستو آؤ میں شرابی ہوں
زمیں جب عدل سے بھر جائے گی نور علیٰ نوربنام مسلک و مذہب تماشا ختم ہوگا
تری شان تغافل پر مری بربادیاں صدقےجو برباد تمنا ہو اسے برباد رہنے دے
فرقت میں وصلت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میںآشوب وحدت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books