aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barq-paaro.n"
جب میسر ہوں ساغر و مینابرق پاروں کو پھول کہتا ہوں
تم نے صرف چاہا ہے ہم نے چھو کے دیکھے ہیںپیرہن گھٹاؤں کے جسم برق پاروں کے
پردہ الٹ کے اس نے جو چہرا دکھا دیارنگ رخ بہار گلستاں اڑا دیا
یہ زمیں یہ آسماں یہ کہکشاں کچھ بھی نہیںسب فنا کی قید میں ہیں جاوداں کچھ بھی نہیں
نظر کو حامل برق جمال کر نہ سکاغرور حسن کو میں پائمال کر نہ سکا
بچھڑا ہے جو اک بار تو ملتے نہیں دیکھااس زخم کو ہم نے کبھی سلتے نہیں دیکھا
پروں پہ کس کے ہے تیری اڑان جانتا ہوںتجھے نہیں میں ترا خاندان جانتا ہوں
سفر مآب یہی بحر و بر ہے پھر بھی ہمپروں کو اپنے کشا خواہ مخواہ کر نہ سکے
بارے غم کچھ ہلکا ہوتارو لیتے تو اچھا ہوتا
زخمی پروں میں ڈال کر اس کے نگر کی خاکہیکل سمندروں سے اٹھا لی سفر کی خاک
تمام عمر بڑے سخت امتحان میں تھاوہ فاصلہ جو ترے میرے درمیان میں تھا
شعلہ سا کوئی برق نظر سے نہیں اٹھتااب کوئی دھواں دل کے نگر سے نہیں اٹھتا
میں نے کب برق تپاں موج بلا مانگی تھیگنگناتی ہوئی ساون کی گھٹا مانگی تھی
ایک سواری آئے گی اک جائے گیباری باری سب کی باری آئے گی
اجلے پروں میں کون چھپا ہے پتا نہیںماتھے پہ تو کسی کے فریبی لکھا نہیں
لگا ہے روگ کوئی تو جڑوں میںاداسی کیوں ہے ورنہ ٹہنیوں میں
لوگوں نے جس پرند کو سمجھا کہ مر گیاٹوٹے پروں کو جوڑ کے پرواز کر گیا
کوئی زنجیر پیروں میں پڑی ہےبلاتا ہے بہت گھر بار مجھ کو
ٹوٹے ہوئے پروں سے پرواز کر رہے ہیںہم پھر نئے صفر کا آغاز کر رہے ہیں
نئے معنی نئے اسلوب لکھناغزل کو چاند کا محبوب لکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books