aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-rasta"
دھول ہے بس دھول ذیشاںؔ چار سمتایک بے رستہ دشا ہے ارد گرد
راستہ گر نہیں تو پھر محسنؔمجھ کو بے راستہ ہی جانے دے
رفتہ بہ رفتہ کھل گئے جتنے کمال تھےاس کے کہے ہوئے سبھی جملے کمال تھے
راستہ بے زباں بے صدا بھی نہیںکوئی مڑ کر مگر دیکھتا بھی نہیں
کون کہتا ہے طلب گار نے رستہ دیکھاایک بے دار کا بے دار نے رستہ دیکھا
یوں تو سب سامان پڑا ہےلیکن گھر ویران پڑا ہے
نہ رستہ نہ کوئی ڈگر ہے یہاںمگر سب کی قسمت سفر ہے یہاں
روز اک راستہ بدلتا ہےمیرا دل بے خودی میں چلتا ہے
راستہ ہے پر خطر یہ سوچ کرصبح سے بیٹھا ہوں میں دہلیز پر
خلا انسان وحشت خاک ہجرتمکاں رستے نشانی بے یقینی
دیکھو یہ اس کا دیکھنا دیکھے سے آئے گااور پھر جو دیکھ لو گے تو دیکھا نہ جائے گا
بڑا کٹھن ہے راستہ جو آ سکو تو ساتھ دویہ زندگی کا فاصلہ مٹا سکو تو ساتھ دو
سفر میں گرد چھٹی راستہ دکھائی دیااور اس کے بعد مجھے دوسرا دکھائی دیا
بن گیا تدبیر سے ہر راستہ تقدیر کااب نہیں کچھ خوف پیروں کو کسی زنجیر کا
یہ جہاں تک راستہ موجود ہےاس سے آگے بھی خدا موجود ہے
نہ رہ رو نہ منزل نہ رستہ ہوایہ جینا بھی کیا خاک جینا ہوا
نہ راستہ نہ سفر کا جواز مانگتے ہیںہم اپنا کھویا ہوا رخت و ساز مانگتے ہیں
ترا رستہ بدلنا دیکھتے ہیںسو دریا کا اترنا دیکھتے ہیں
تو جن کا ہم قدم ہے یہ بے مہر لوگ ہیںہوں گے ترے یہ آج نہ کل راستہ بدل
ہمارے ساتھ زمانہ بھی چلنے لگتا ہےستارے دیکھ کے رستہ بدلنے لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books