aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "beg"
میم بھی یوں ہی ہے اور نون کے اندر نقطہمفلسا بیگ ہے یہ واؤ بھی اور چھوٹی ہے
ہزار وعدے کیے ہیں تم نے کبھی کسی کو وفا نہ کرناچلو اسی پر جو غیر کہہ دیں کہیں ہمارا کہا نہ کرنا
قرآں کتاب ہے رخ جاناں کے سامنےمصحف اٹھا لوں صاحب قرآں کے سامنے
ہاتھ میں لے کے نہ خنجر بیٹھیےقتل کرنا ہے تو بس کر بیٹھیے
مست ہوں مست ہوں خراب خرابساقیا ساقیا شراب شراب
یہ جس نے جان دی ہے نان دے گادیا ہے جس نے سر سامان دے گا
جب عقل نے کر ڈالا جذبات سے سمجھوتہہم کیوں نہ کریں اپنے حالات سے سمجھوتہ
کیا غضب ہے کہ چار آنکھوں میںدل چراتا ہے یار آنکھوں میں
جوانی کی حالت گزر جائے گیچڑھی ہے جو سر پر اتر جائے گی
دل محبت مکان ہے گویاآرزو کا جہان ہے گویا
اس طرح آہ کل ہم اس انجمن سے نکلےفصل بہار میں جوں بلبل چمن سے نکلے
اپنے ہی گھر میں یوں ہے مجھے اپنے گھر کی قیددرکار جیسے چھت کو ہو دیوار و در کی قید
ہم لوگ نہ نکلے تو سفر کون کرے گادنیا کو حقیقت کی خبر کون کرے گا
کب ہے منظور کہ یوں جنس دل زار بکےپر یہ وہ شے ہے نہ بیچوں بھی تو سو بار بکے
دل جہاں سے اٹھائے بیٹھے ہیںسب کو دیکھے دکھائے بیٹھے ہیں
انتہا صبر آزمائی کیہے درازی شب جدائی کی
جس قدر ضبط کیا اور بھی رونا آیایہ طبیعت نہیں آئی کوئی دریا آیا
صبح دم اٹھ کر ترا پہلو سے جانا یاد ہےلوٹنا دل کا جگر کا پھڑپھڑانا یاد ہے
اٹھے آج ان سے فیصلہ کر کےیا خفا ہو کے یا خفا کر کے
تیری صورت سے نہیں تجھ سے محبت ہوئی ہےشدت ضبط میں جو حالت وحشت ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books