تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "begaar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "begaar"
غزل
یہ کیوں باقی رہے آتش زنو یہ بھی جلا ڈالو
کہ سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر اچھا نہیں لگتا
جاوید اختر
غزل
گھر سے بے گھر ہو کر ہم تو مارے مارے پھرتے ہیں
یہ بنجارا دل دیکھو اب ہم کو کدھر لے جائے گا
جعفر عباس
غزل
تیری لٹوں میں سو لیتے تھے بے گھر عاشق بے گھر لوگ
بوڑھے برگد آج تجھے بھی کاٹ گرایا لوگوں نے