aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhatiije"
یوں تو دشوار ہے چھوٹے کا بڑا ہو جاناہر بھتیجے کی ہے معراج چچا ہو جانا
بیٹے بھتیجے بھائی وارے نہیں جھکا وہباطل کو حق نہ مانا اتنا سا مدعا تھا
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گےجانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
ہنستی بستی راہوں کا خوش باش مسافرروزی کی بھٹی کا ایندھن بن جاتا ہے
برگشتۂ یزدان سے کچھ بھول ہوئی ہےبھٹکے ہوئے انسان سے کچھ بھول ہوئی ہے
مٹ کے بھی دوری گلشن نہیں بھاتی یا رباپنی قدرت سے مری خاک میں پر پیدا کر
رنج و الم کی بھٹی میں نایابؔ ڈال کرکندن بنا رہا ہوں میں اپنے وجود کو
ایک بھٹکے ہوئے راہی کو سہارا دے کرجھوٹی منزل کا نشاں تم نے دکھایا کیوں تھا
کر کے تعویذ رکھیں اس کو بہت بھاتی ہےوہ نظر پاؤں پہ وہ بات دوانی اس کی
کس گماں میں ہیں ترے شہر کے بھٹکے ہوئے لوگدیکھنے والے پلٹ کر نہیں جاتے ہوئے ہم
اس کی ہر طرز مجھ کو بھاتی ہےاس کے ہر طور سے محبت ہے
گھوم رہے ہیں بازاروں میں سرمایوں کے آتش دانکس بھٹی میں کون ایندھن ہے جیتے جاؤ سوچو مت
کسی بھٹکے ہوئے خیال کی موجکتنی یادوں کے سات گزری ہے
دل درد کی بھٹی میں کئی بار جلے ہےتب ایک غزل حسن کے سانچے میں ڈھلے ہے
اس کی آنکھ سے نکلے آنسو ہیں وہ سبرستے سے جو بھٹکے دریا ہوتے ہیں
متروک راستے میں لگا سنگ میل ہوںبھٹکے ہوئے کے سیدھے قدم گن رہا ہوں میں
ہم جو بھٹکے بھی تو کس شان وفا سے بھٹکےہم نے ہر لغزش پا میں ترا ایما دیکھا
ایک بھٹکے ہوئے لشکر کے سوا کچھ بھی نہیںزندگانی مری ٹھوکر کے سوا کچھ بھی نہیں
میری پرواز کسی کو نہیں بھاتی تو نہ بھائےکیا کروں ذہن مظفرؔ مرا جبریلی ہے
ہر اک صورت ہمیں بھاتی نہیں ہےکوئی صورت ہمیں بھاتی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books