aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhugtaa"
کچھ تو بھگتا گئے ناکردہ گناہوں کی سزازد پہ آندھی کے ہیں کچھ اور شجر اب کے برس
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیاجو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا
اس بستی میں کون ہمارے آنسو پونچھے گاجو ملتا ہے اس کا دامن بھیگا لگتا ہے
بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیںالٰہی ترک الفت پر وہ کیونکر یاد آتے ہیں
محبت اب محبت ہو چلی ہےتجھے کچھ بھولتا سا جا رہا ہوں
ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرحہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح
اس ایک ڈر سے خواب دیکھتا نہیںجو دیکھتا ہوں میں وہ بھولتا نہیں
یہ رستے رہروؤں سے بھاگتے ہیںیہاں چھپ چھپ کے چلتی ہیں ہوائیں
کون سکون دے سکا غم زدگان عشق کوبھیگتی راتیں بھی فراقؔ آگ لگا کے رہ گئیں
آنکھوں میں جل رہا ہے پہ بجھتا نہیں دھواںاٹھتا تو ہے گھٹا سا برستا نہیں دھواں
بھیگتی آنکھوں کے منظر نہیں دیکھے جاتےہم سے اب اتنے سمندر نہیں دیکھے جاتے
یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دنجو تھک گیا ہے تو اب اس کو مختصر کر دے
ہر طرف بھاگتے دوڑتے راستےہر طرف آدمی کا شکار آدمی
اس ایک ڈر سے خواب دیکھتا نہیںمیں جو بھی دیکھتا ہوں بھولتا نہیں
کوئی کمرے میں آگ تاپتا ہوکوئی بارش میں بھیگتا رہ جائے
نیم شب کی خاموشی میں بھیگتی سڑکوں پہ کلتیری یادوں کے جلو میں گھومنا اچھا لگا
ہلکی ہلکی بارشیں ہوتی رہیںہم بھی پھولوں کی طرح بھیگا کریں
کیا گل کھلے گا دیکھیے ہے فصل گل تو دوراور سوئے دشت بھاگتے ہیں کچھ ابھی سے ہم
ہوئے ہیں پاؤں ہی پہلے نبرد عشق میں زخمینہ بھاگا جائے ہے مجھ سے نہ ٹھہرا جائے ہے مجھ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books