aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bint-e-am"
مری رگوں کا لہو بنت عم سے ملتا ہےمیں اپنا آپ بھی دیکھوں تو یاد آئے وہ
یار تو قتل عام کر ڈالےتیغ باندھے کہاں کمر ہی نہیں
یہ بات سچ ہے یہاں گفتگو عوام سے ہےمگر ادب کو گزر گاہ عام مت کرنا
دیکھا گیا نہ مجھ سے معانی کا قتل عامچپ چاپ میں ہی لفظوں کے لشکر سے کٹ گیا
کمال فن ہے قتل عام اس کاوہ شیشہ گر ہے آہن گر نہیں ہے
آپ کے شکوۂ بے جا کا گلہ کیا کرناآپ نے اپنی محبت تو کبھی دی ہوتی
اے دل والو گھر سے نکلو دیتا دعوت عام ہے چاندشہروں شہروں قریوں قریوں وحشت کا پیغام ہے چاند
راز کہاں تک راز رہے گا منظر عام پہ آئے گاجی کا داغ اجاگر ہو کر سورج کو شرمائے گا
فکر روشن کو وہ شوریدہ سری کہتے ہیںیعنی سورج کو چراغ سحری کہتے ہیں
ماں کی آہیں ضرور لگتی ہیںآہ بنت رسول چاروں طرف
کچھ ایسی راہ نکالو کہ اس اندھیرے میںہمارے ساتھ بھی وہ بنت مہر و ماہ چلے
لب و رخسار میں ہوگی گل و مہتاب کی باتآنکھ میں تذکرۂ بنت عنب بھی ہوگا
بنت حوا بھی بک چکی آخرجو بچاتی رہی ردا کب سے
میں بنت آدم و حوا ہوں عرشیؔمرا نام و نسب کچھ بھی نہیں ہے
جب بھی آزادی ملے گی گردش ایام سےمیں بھی محورؔ عاشق بنت فلاں ہو جاؤں گا
نشۂ چشم و لب تمہارا ہےشاخ بنت عنب تمہاری ہے
بنت حوا کسی چہرے سے نہ دھوکا کھائےکینچلی سانپ بدلتا ہے نئی آپ ہی آپ
آ تجھے لال کروں زرد رخی بنت خزاںسرخ سیلاب کی یلغار ہوئی آنکھوں میں
نفس قابو میں رہے ہوش رہے عزت کاجب کوئی ابن فلاں بنت فلاں تک پہنچے
کچھ بنت عنب پر ترا قبضہ نہیں واعظٹھیکے میں نہیں ہے ترے مے خانہ کسی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books