aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bote"
ہوتا چلا آیا ہے بے درد زمانے میںسچائی کی راہوں میں کانٹے سبھی بوتے ہیں
کیوں بوتے ہیں باغبان تونبےگر باغ گدائے مے نہیں ہے
دھوپ کی فصلیں اگیں گی یہ ہمیں معلوم تھاپھر بھی ہم سب کے دلوں میں چاندنی بوتے رہے
انہیں بھی میری طرف سے دعائیں دو رضویؔجو خواب بوتے ہیں بازو تلاش لیتے ہیں
لفظ اگر بوتے تو پھر فصل معانی کاٹتےدوستو! اب شکوۂ اہل ہنر کرتے ہو کیوں
جو شر پسند ہیں نفرت کے بیج بوتے رہیںجٹے رہیں گے محبت کی داغ بیل میں ہم
چاند پر جا بسو گے کیا تم سبنفرتیں اس قدر جو بوتے ہو
جو تیز دھوپ میں سایوں کی فصل بوتے ہیںیہاں کی آب و ہوا کا انہیں پتہ ہوگا
محفلوں میں ہم رفیق و راز داں سمجھے گئےگھر کے آنگن میں مگر تنہائیاں بوتے رہے
کس قدر تلخیاں ہیں لہجے میںزہر بوتے ہو تم زباں میں کیا
یہ خشک قلم بنجر کاغذ دکھلائیں کسے سمجھائیں کیاہم فصل نرالی کاٹتے تھے ہم بیج انوکھے بوتے تھے
قلب کی بنجر زمیں پر خواہشیں بوتے ہوئےخود کو اکثر دیکھتا ہوں خواب میں روتے ہوئے
بیج بوتے ہیں جو ہواؤں میںکتنے معصوم وہ بچارے ہیں
اب اس کی چھاؤں میں بچے گلی کے کھیلتے ہیںمیں جس درخت کو بوتے ہوئے اکیلا تھا
خود بخود سونا اگلتی ہے زمینہم تو دکھ بوتے ہوئے لکھتے ہیں
اب کسی پیڑ پہ لگتے نہیں اخلاق کے پھلزندگی تھک گئی اس بیج کو بوتے بوتے
بوتے رہے لہو کے دیئے ہم زمین میںخورشید آسمان پے بنتے چلے گئے
بیج بوتے ہیں لوگ نفرت کےاٹھ گیا پیار کا زمانا کیا
پھول بھی گلشن کے سب مرجھا گئےاور ہم بوٹے ہی بوتے رہ گئے
یہ بزدلی ہے کہ بوتے ہیں پھول ان کے لئےوہ جن کے ہاتھ میں خنجر ہمارے نام کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books