تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "boyaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "boyaa"
غزل
جانے کس نے ڈر بویا ہے ہم دونوں کی راہوں میں
میں بھی ہوں کچھ خوف زدہ سا سہما سہما تو بھی ہے
فراغ روہوی
غزل
وہی نا جس کی مکین لڑکی نے تیری بستی میں عشق بویا
مجھے بھی درشن کراؤ اس کے کہ جس حویلی کا نام دکھ ہے
خالد ندیم شانی
غزل
شاید اپنا پیار ہی جھوٹا تھا ورنہ دستور یہ تھا
مٹی میں جو بیچ بھی بویا جاتا تھا وہ پھلتا تھا
خلیل الرحمن اعظمی
غزل
نتیجہ کیوں کر اچھا ہو نہ ہو جب تک عمل اچھا
نہیں بویا ہے تخم اچھا تو کب پاؤ گے پھل اچھا