aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "brij"
نہ برج ٹوٹے نہ آنکھ جھپکی نہ وقت بیتانہ جانے کیا کچھ بسرنا تھا کیا بسارنا تھا
میں کب سے اس کو بھلا رہا ہوںنہیں لکھا جو مٹا رہا ہوں
دیکھو مجھے چھو کر میں کوئی خار نہیں ہوںتم پار چلی جاؤ میں دیوار نہیں ہوں
واپس بھی چلے آؤ مرا دل نہیں لگتایا صاف کہو تم کہ میں قابل نہیں لگتا
ہر ایک شخص کے حصے ہے زندگی کی گھٹنکہ آدمی ہی نہ سمجھا ہے آدمی کی گھٹن
دکھتا ہی نہیں کچھ میں جدھر دیکھ رہا ہوںاس عمر کا ویران سفر دیکھ رہا ہوں
ہے گھٹن جو بھی وہ لفظوں میں دبا دی جائےمیری خواہش ہی نہیں مجھ کو دوا دی جائے
صحرا کے بیچ سے کبھی دریا نکالیےچاہت کا میری کچھ تو نتیجہ نکالیے
ہم نے کوئی گلہ کیا ہی نہیںاور وہ سمجھا کے کچھ ہوا ہی نہیں
مانا میں نے چشم کرم دن رات عدو پر رہتی ہےبرج روشن رخ سے تیرے ہوگا میرا کاشانہ بھی
لکھنا ہے کچھ نیا تو تماشہ بھی چاہیئےاک آدھ خواب تو مجھے ٹوٹا بھی چاہیئے
حیرت بھری نظر سے وہ بازار دیکھناگلیوں سے وہ گزرتی ہوئی کار دیکھنا
نہیں معلوم کہ کس اور یہ رستہ جائےجب ہے لازم یہ سفر کس لیے سوچا جائے
میری حسرت ہے کہ وہ شخص کرے پیار مجھےہوگی بارش کبھی دکھتے نہیں آثار مجھے
دل جل رہا ہے زرد شجر دیکھ دیکھ کراب چاہتوں کے بیج نہ بویا کریں گے ہم
درد دل پاس وفا جذبۂ ایماں ہوناآدمیت ہے یہی اور یہی انساں ہونا
مرے اشعار پر خاموش ہے جز بز نہیں ہوتایہ واعظ واعظوں میں کچھ حقیقت آشنا ہوگا
کوچ اپنا اس شہر طرف ہے نامی ہم جس شہر کے ہیںکپڑے پھاڑیں خاک بہ سر ہوں اور بہ عز و جاہ چلیں
مجھ داغ نصیب کی لحد پرلالے کا وہ بیج بو رہے ہیں
ملوں گا خاک میں اک روز بیج کے مانندفنا پکار رہی ہے مجھے بقا کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books