aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bukaa"
گر بکا اس شور سے شب کو ہے توروویں گے سونے کو ہم سایے بہت
وحشت ہے عشق پردہ نشیں میں دم بکامنہ ڈھانکتے ہیں پردۂ چشم پری سے ہم
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
ہجر میں آہ و بکا رسم کہن ہے لیکنآج یہ رسم ہی دہراؤ کہ کچھ رات کٹے
زمیں پہ آہ و بکا اور خون ناحق بھیزبان خلق یہ پوچھے ہے کیا خدا نہیں ہے
کچھ انتہائے بکا ہو تو اور بھی یک چندسرشک چشم سے موتی کو رولیے صاحب
سحر ہوتے ہی جاتے ہی کسی کےوہی آہ و بکا ہے اور میں ہوں
کوئی فغاں کوئی نالہ کوئی بکا کوئی بینکھلے گا باب مقفل دعا کیے جائیں
وہ مرد ہے جو کبھی شکوۂ جفا نہ کرےلبوں پہ دم ہو مگر نالہ و بکا نہ کرے
اشک آنکھوں میں ہیں ہونٹوں پہ بکا سے پہلےقافلہ غم کا چلا بانگ درا سے پہلے
پتوں کے قہقہوں میں صدائے بکا نہ ڈھونڈجنگل میں رہ کے شہر کی آب و ہوا نہ مانگ
افسوس کہ سن ہی کے ابھی ہنستے ہو افسوستم نے جو اگر آہ و بکا کو نہیں دیکھا
ادھر وہ بھی سرگرم ظلم و جفا ہے ادھر ہم بھی مصروف آہ و بکا ہیںکہیں بڑھتے بڑھتے نہ بڑھ جائے جھگڑا کہیں ہوتے ہوتے نہ ہو جائے کھٹ پٹ
اس قدر رنج و الم اتنے مصائب توبہزندگی سلسلۂ آہ و بکا ہے کیا ہے
حصیر عشق کو کب دخل اس محفل میں ہے کیفیؔبساط اس کی فقط بین و بکا آہ و فغاں تک ہے
یہ جو رہ رہ کے سر دشت ہوا چلتی ہےکتنی اچھی ہے مگر کتنا برا چلتی ہے
نظریں ملا نہ پائے گی ہم سے کوئی خوشیاتنا قریب ہو گئے آہ و بکا سے ہم
تشنگی ویراں دریچے مفلسی آہ و بکااے امیر شہر اس منظر کا بھی دیدار کر
اشک آنکھوں میں ہیں ہونٹوں پہ بکا سے پہلےقافلۂ غم کا چلا بانگ درا سے پہلے
لیتا ہوں اس کا نام بھی آہ و بکا کے ساتھکتنا حسین رشتہ ہے میرا خدا کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books