aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bulaataa"
میں بلاتا تو ہوں اس کو مگر اے جذبۂ دلاس پہ بن جائے کچھ ایسی کہ بن آئے نہ بنے
رات کا وقت ہے سورج ہے مرا راہنمادیر سے دور سے یہ کون بلاتا ہے مجھے
جب اپنے گھر پہ بلاتا ہوں میں کبھی ان کوانہیں ضرور کوئی خاص کام ہوتا ہے
میں جہاں تم کو بلاتا ہوں وہاں تک آؤمیری نظروں سے گزر کر دل و جاں تک آؤ
کوچۂ یار سے محشر میں بلاتا ہے خداکہہ دو مضطرؔ کہ نہ آئیں گے یہیں اچھے ہیں
سمجھ میں کچھ نہیں آتا سمندر جب بلاتا ہےکسی ساحل کا کوئی مشورہ اچھا نہیں لگتا
یہ صدا کاش اسی نے دی ہواس طرح وہ ہی بلاتا ہے مجھے
وہ بھی پہچان نہ پایا مجھے اپنوں کی طرحپھول بھی کہتا ہے پتھر بھی بتاتا ہے مجھے
وہ بلاتا ہے جسے پیار سے اپنی جانبمیں تو پاگل ہوں سمجھ دار چلے آتے ہیں
آندھیاں تیز ہوئی جاتی ہیںگھر بلاتا ہے چلو گے کب تک
یہ بھی دیکھو کہ کہاں کون بلاتا ہے تمہیںمحضر شوق پڑھو محضر سرکار پہ خاک
کبھی سفر کبھی رخت سفر گنواتا ہےپھر اس کے بعد کوئی راستہ بناتا ہے
چاند قدموں پہ پڑا مجھ کو بلاتا ہی رہامیں ہی خود بام سے اپنے نہ اتر کر آیا
اک طرف رنج بلاتا ہے مسلسل مجھ کودوسری اور مجھے رنج بلانے والے
اس کو آنا تھا کہ وہ مجھ کو بلاتا تھا کہیںرات بھر بارش تھی اس کا رات بھر پیغام تھا
وہ اپنا عکس بھول کے جانے لگا تو میںآواز دے کے اس کو بلاتا ہی رہ گیا
بے تکلف مرا ہیجان بناتا ہے مجھےسامنے تیرے کہاں بولنا آتا ہے مجھے
دشت مجھ کو بلاتا ہےزندگی اب خدا حافظ
ہے شرارہ ہوس آمادۂ پرواز بہتیم ظلمات بلاتا ہے کہ طوفان میں آ
میں چاندنی میں بلاتا تو ہوں وہ کہہ دیں گےقمرؔ تمہیں مری رسوائی کا خیال نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books