aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buu.nd-do-buu.nd"
وہ پلائے مجھے مگر محسنؔبوند دو بوند پیاس رہنے دے
تھوڑی سی مٹی کی اور دو بوند پانی کی کتابہو اگر بس میں تو لکھیں زندگانی کی کتاب
دو بوند کو شبنم کی گلزار ترستے ہیںبادل تری رحمت کے جنگل پہ برستے ہیں
آہ وہ شدت غم ہے کہ مری آنکھوں سےبوند دو بوند نہیں ایک سمندر آیا
تجھے دو بوند پانی کون دیتاسمندر بھی یہاں پیاسا لگے ہے
اک زمیں دو بوند کو ترسی ہوئیاک نگر سیلاب میں ڈوبا ہوا
محبت نے دیے ہیں ہم کو آنسویہی دو بوند نذرانہ بنی ہے
گل کو دو بوند پلا کر شبنمپیاس صحرا کی بجھا دیتی ہے
شراب خانے میں دو بوند بھی شراب نہیںہمارے واسطے اس سے بڑا عذاب نہیں
ایک دو بوند برس کر یہ گرجتا بادلدشت کی پیاس بڑھاتا ہے چلا جاتا ہے
دل میں تو سمندر ہیں بہت کرب کے لیکنآنکھوں کو میسر نہیں دو بوند بھی پانی
ہر سمت ہی پھیلی ہے یہاں تشنہ دہانیدو بوند سمندر ہے بھلا دیں تو کسے دیں
منحصر اشک کی دو بوند پہ تھا جس کا بھرممجھ کو اے قادریؔ اس راز پہ رونا آیا
کیا دکھائیں خشک لب دو بوند کے ساقی ہیں سبپیاس صحرائے ازل اس کو سمندر چاہئے
دو بوند ہی کام آئیں تپتے ہوئے صحرا کیکچھ آنکھ سے ٹپکا دو کچھ پاؤں کے چھالوں سے
جھلس رہا ہے زمیں کا سینہ کرن کرن سے دعا کرو تمتراوتوں کی دو بوند لے کر یہاں بھی برسے سحاب بابا
ہستی مٹا کر اپنی جب اک بوند ساگر میں گریکچھ نے کہا یہ وصل ہے کچھ نے کہا یہ خودکشی
پھر سمندر میں اتر جائے گا پانی بوند بوندجال میں دم توڑتی کچھ مچھلیاں رہ جائیں گی
ٹوٹتی سانس کی حکایت کیاجیسے صحرا میں بوند پانی ہے
نہ بوند ہی کوئی برسی نہ برق ہی چمکیہمارے شہر پہ چھایا سحاب کیسا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books