aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buum"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
سب مرز بوم عالم ہے جلوہ گاہ اپنیویران ہیں تو ہم ہیں آباد ہیں تو ہم ہیں
خلوت یار میں رہنے کو جگہ مل جائےنہ تو کعبہ کی ضرورت ہے نہ بت خانے کی
دعا ہے بومؔ کی یا رب یہ کاٹن ملز کی بابتترقی اور ہوتی زیب و زینت اور ہو جاتی
میری فریاد و فغاں سن کر حرامی نے کہایہ اسی الو کے پٹھے بومؔ کی آواز ہے
کیا مبارک ہے مرا دست جنوں اے ناسخؔبیضۂ بوم بھی ٹوٹے تو ہما پیدا ہو
خزاں کے روز جو دیکھا تو عندلیبوں کوصفیر بوم سے اب زیر و بم برابر ہے
ہاں گلشن طلب کی انہیں بلبلیں سمجھویراں کدے میں جسم کے یہ خواہشوں کے بوم
کہتا ہے کوئی بومؔ مجھے اور کوئی چغدالفت میں تیری مجھ کو ملے ہیں خطاب دو
اس کی روداد بوم سے پوچھوجو بھی کچھ اس نے رات بھر دیکھا
میرے نالوں کو تم کہتے ہو یہ کمزور نالے ہیںانہیں نالوں سے چوتڑ آسماں کے پھاڑ ڈالے ہیں
بومؔ ہونا چاہئے بزم سخن میں وہ کلامدوست کیا دشمن صدائے مرحبا دینے لگے
منڈلا رہے تھے جن کے سروں پر کلاغ و بوموہ فیضیاب سایۂ بال ہما ہوئے
جناب بومؔ اکثر بے-ٹکٹ چلنے کے عادی ہیںکہیں پکڑے گئے تو جان پر مشکل نہ بن جائے
کوئی لیتا ہی نہیں بلبل شیدا کی خبربوم آتے ہیں نظر شاخ پہ گلزاروں میں
کہا کرتے ہیں والد بومؔ کے جوش محبت میںنہیں معلوم کس جنگل میں بر خوردار بیٹھے ہیں
وہ کون لوگ ہیں جن پر ہما ہے سایہ فگنیہاں تو بوم بھی بالائے سر نہیں آتا
عنادل کی صدا کیا بوم بھی ہے جس جگہ عنقاقلقؔ اس گلشن ویراں میں اپنا آشیانہ ہے
وعدہ کیا ہے بومؔ سے ملنے کا رات کوامڑا ہوا ہے سینہ میں طوفان آرزو
فصل گل آتے ہی اٹھتی ہے صدائے زاغ و بومغنچہ و گل اور بلبل شادماں کوئی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books