aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chakh"
چکھ کے دیکھو اسے کبھی تم بھیاس اداسی میں ذائقہ ہے بہت
یہ درد خواب ہے اس کو بھی چکھ کے دیکھ ہی لوںپتہ کہیں تو چلے خواب میں مزا کیا ہے
ہم نے چکھ کر دیکھ لیادنیا کھارا پانی ہے
میں خود کو چکھ نہیں پاتا کہ توڑ لیتی ہےمجھے ہوائے خزاں جب بھی پکنے لگتا ہوں
انگلیاں چاٹتے رہ جاؤ گےتم کبھی اپنا لہو چکھ دیکھو
چپ رہتے ہیں اس کے سامنے جا کر ہمیوں اس کو چکھ یاد دلایا کرتے ہیں
پیار کے زہر کو چکھ لینے کے بعد کھلاہم اس کو اکسیر بنانا بھول گئے
جسے بہشت میں آدم نے چکھ لیا تھا اطیبؔمیں کھا رہا ہوں وہی پھل، مجھے یہاں سے نکال
تیرے چھالے مجھے بتاتے ہیںتو نے چکھ لی مٹھاس آنکھوں کی
کہاں یہ تاب کہ چکھ چکھ کے یا گرا کے پیوںملے بھرا ہوا ساغر تو ڈگڈگا کے پیوں
یہ چخ چخ روز کی اپنی اسی صورت میں چھوٹے گینہ رکھیں کوئی بھی رشتہ نہ تو میری نہ میں تیرا
اتنا تو مان رکھ مرا، ہجر کا درد چکھ ذرامجھ کو ترا ملال ہے، تو بھی مرا ملال کر
میرے خوں کا ذائقہ جب دوستوں نے چکھ لیاجسم کے پھر ایک ایک قطرے کی فرمائش ہوئی
چیخ رہا تھا سارا گھرلاش نے چپی توڑی نئیں
اے مرے بدمست مت کر تو غزالوں کا شکارلے نہ میرے دل کو چکھ یہ زور ہی بریان ہے
چکھ چکا ذائقے عروجوں کےاب زباں پر کوئی زوال اگا
لہو کا ذائقہ نہ چکھ لہو کا تجربہ نہ کرلہو ہے اضطراب اضطراب کے لیے نہیں
دیکھوں گا میں بھی چکھ کے ذرا زہر کا مزاتو اپنے ساتھ ساتھ مرا بھی تو کر جتن
تم بس اک دن ان کا تبسم چکھ کر دیکھوان ہونٹوں سے شہد بنایا جا سکتا ہے
واعظ بتوں کے چاہ ذقن کا بیاں نہ چھوڑورنہ کہیں نہ پائے گا پانی کنواں نہ چھوڑ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books