aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chalaane"
وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئےوہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
اب آیا تیر چلانے کا فن تو کیا آیاہمارے ہاتھ میں خالی کمان باقی ہے
نفرتیں بیچنے والوں کی بھی مجبوری ہےمال تو چاہئے دوکان چلانے کے لیے
یہ کس کو تیر چلانے کا شوق جاگ اٹھاوہ باز میری طرف ہی جھپٹنے والا تھا
ناخدا اے مری کشتی کے چلانے والےلطف تو جب ہے کہ ہر موج ہی ساحل ہو جائے
کچھ ہوا میں بھی چلانے کے لئے رکھا جائےاس لیے تیر نشانے سے الگ رکھا ہے
کیب چلانے والے داجی ٹیب چلانے والا ساجیوہ جو ادب کا حصہ تھے تو یہ بھی ادب کا حصہ ہے
بس ایک خواب کی دوری پہ تھا وہ شہر جہاںمیں اپنے نام کا سکہ چلانے والا تھا
مرنے پر بیٹھے ہیں سنو صاحببندے ہیں اپنے جی چلانے کے
شکم کی آگ نے بیلوں کو ہانکنا سکھایاوگرنہ ہل چلانے کا ارادہ ہی نہیں تھا
خواہشیں نہیں مرتیں خواہشیں دبانے سےامن ہو نہیں سکتا گولیاں چلانے سے
کوئی تو تیر نشانے پہ ٹھیک سے پہنچےہوا میں تیر چلانے سے کچھ نہیں ہوگا
کیسے ویران ہیں پتھر سے بھرے کھیت مرےہل چلانے کو نہیں بیج نہیں بونے کو
جنہیں پیار کے پھول ہم نے تھے بھیجےوہی دل پہ خنجر چلانے لگے ہیں
آپسی رشتے بگڑتے جا رہے ہیںلوگ موبائل چلانے میں لگے ہیں
وہ ہمارے ہی کسی دوست کا گھر تھا شایدچھپ کے بیٹھے تھے جہاں تیر چلانے والے
اس زمانہ میں جہالت سے گزر ہوتی ہےاب ہنر سے تو کوئی گھر کو چلانے سے رہا
کہ اس کو سوجھتی رہتی ہے اپنی سی چلانے کیکہیں تبریز بھیجا ہے کہیں سرمد نکالا ہے
وہ ریگ ریگ سے اٹھتا تھا لہر لہر کی شکلمیں خواب دیکھتا تھا کشتیاں چلانے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books