تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "cham-cham"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "cham-cham"
غزل
چھم چھم چھم چھم ناچتی موجیں یہ سرگوشی کرتی جائیں
طوفانوں کی راہ تکیں گے کب تک یہ مجبور کنارے
نور بجنوری
غزل
خوشیوں کی اک نار نویلی چھم چھم ناچے محلوں میں
اپنے گھر تک کیسے آئے میں بھی سوچوں تو بھی سوچ