aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "charaag-e-daag"
چراغ داغ دل سوختہ جو ہو روشنپتنگ پھر کہیں آنکھوں کو سینکتا نہ پھرے
لاد نہ اس کے حسن کا اتنا بوجھ چراغؔآ جائے گی موچ غزل کے شانے میں
ہماری معصومیت تو دیکھو رکھ آئے دل ہم حضور جاناںکہ جیسے کوئی خدا کا بندہ ہوا کے آگے چراغ رکھ دے
غالبؔ حیات ہوتے تو کرتے یہ اعترافدور چراغؔ میں ہے غزل کا کلاس اور
میکدے کے مختلف آداب ہوتے ہیں چراغؔجو یہاں پر صاحب کردار ہے بیکار ہے
داغ ہیں جان و جگر میں دل بنا ہے آگ سےمیرؔ ہوں پر ہیں مرے اشعار سوداؔ کی طرح
وہ بھول سکتا ہے اے داغؔ مجھ کو جلد مگراسے بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے
مظہرؔ شب فراق کی ظلمت نہ دھل سکیہم نے چراغ داغ جلائے کہاں کہاں
زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہوجان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں
کھوٹے داموں میں یہ بھی کیا ٹھہرادرہم داغ کا رواج نہیں
حضرت داغؔ توبہ کرتے ہیںکاش پورا کرے خدا مطلب
نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دوکہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
کریں گے سفارش ہم اے داغؔ ان سےاگر ذکر آیا دوبارہ تمہارا
دیا دل تو اے داغؔ اندیشہ کیاگزرنی جو ہوگی گزر جائے گی
مشہور ہیں سکندر و جم کی نشانیاںاے داغؔ چھوڑ جائیں گے ہم یادگار دل
تم سمجھتے ہو اسے یار قدیمدل ہے اے داغؔ پرانا دشمن
غزل اک اور بھی اے داغؔ لکھوطبیعت اس زمیں میں کچھ لڑی ہے
دل پر آرزو لٹا اے داغؔوہ خزانہ نظر نہیں آتا
پہلے اے داغؔ کچھ نہ ہوش آیادل کی اب روک تھام ہوتی ہے
بعد مدت کے یہ اے داغؔ سمجھ میں آیاوہی دانا ہے کہا جس نے نہ مانا دل کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books