تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhe.d-khaani"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chhe.d-khaani"
غزل
پلنگ کوں چھوڑ خالی گود سیں جب اٹھ گیا میتا
چتر کاری لگی کھانے ہمن کوں گھر ہوا چیتا
آبرو شاہ مبارک
غزل
صبا کے چھیڑ جو ہم نے گلوں سے صبح دم دیکھی
تو اس گل رو سے ہم کو چھیڑ خوانی اپنی یاد آئی
حکیم آغا جان عیش
غزل
نہیں ممکن کہ ہم کعبہ کو جائیں چھوڑ بت خانہ
کرے واعظ ہمیں ارشاد جتنا اس کا جی چاہے
انعام اللہ خاں یقین
غزل
بیٹھے بیٹھے کہیں بلبل کو جو چھیڑا میں نے
تو نسیم اس کی بدل ہو کے کھڑی مجھ سے لڑی
انشا اللہ خاں انشا
غزل
اب اس دنیا میں دنیا چھوڑ کر رہنا ہی بہتر ہے
کہانی تھی بڑی لیک آفریدیؔ نے تو چھوٹی کی