aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhu.Daane"
کس طرح ترک تعلق کا میں سوچوں تابشؔہاتھ کو کاٹنا پڑتا ہے چھڑانے کے لیے
تعلق کی تجہیز و تکفین کروہ دامن چھڑانے کو تیار ہے
کیا خبر تجھ کو او دامن کو چھڑانے والےاور بھی ہیں مجھے سینے سے لگانے والے
مانگی نجات ہجر سے تو موت آ گئیروزے گلے پڑے جو چھڑانے گیا نماز
ہاتھوں میں اب بھی اس کی ہے خوشبو بسی ہوئیجو رہ گئی تھی ہاتھ چھڑانے کے باوجود
مسکرانے سے کوئی خاص علاقہ نہ سہیبحث سے جان چھڑانے کے لیے ہوتا ہے
عشق گر ہاتھ چھڑائے تو چھڑانے دیناکار وحشت پہ مگر آنچ نہ آنے دینا
تمہارے ہاتھ چھڑانے سے رک گیا ہے سفریہ دھوپ چھاؤں مسافر کا مسئلہ نہیں ہے
خواب چاہے خواب ہی ہو دل لگانے دے مجھےاس حقیقت سے کبھی تو جاں چھڑانے دے مجھے
اب زندگی سے جان چھڑانے لگا ہوں میںدشت اجل سے آنکھ ملانے لگانے ہوں میں
ساعت عیش کے ارماں کا نتیجہ معلومغم سے دامن کو چھڑانے میں بڑا وقت لگا
ساتھ بیٹھے ہیں یہ اب ہاتھ میں ساغر تھامےشیخ صاحب تھے نشہ ہم سے چھڑانے آئے
جس وقت کہ وہ ہاتھ چھڑانے پہ بضد تھااس وقت کوئی یاد دعا ہی نہیں آئی
کانٹوں سے غم کے اس کو چھڑانے کے واسطےکھینچا جو میں نے اور ہوا تار تار دل
یہ کیا ہوا کہ ہوس کی گرفت تنگ ہوئیمیں تجھ سے ہاتھ چھڑانے کو ہوں سنبھال مجھے
دل میں اک شور اٹھا ہاتھ چھڑانے سے ترےدیر تک پھر کوئی آواز سنائی نہیں دی
دیو الفاظ کے چنگل سے چھڑانے کے لیےآخر شب کوئی معنیٰ کی پری آئے ہمیں
ہجر سے جان چھڑانے کی سعی میں شوبیؔایک کمرہ جو تھا آسیب زدہ چھوڑ دیا
پاؤں پھنسے میں ہاتھ چھڑانے آیا تھاتم سے مل کر واپس جانے آیا تھا
اک بار اسے میں نے فقط جان کہا تھااب اس سے مجھے جان چھڑانے کی پڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books