aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhuunaa"
زخموں پر مرہم لگواؤ لیکن اس کے ہاتھوں سےچارہ سازی ایک طرف ہے اس کا چھونا ایک طرف
میں غزل کی شبنمی آنکھ سے یہ دکھوں کے پھول چنا کروںمری سلطنت مرا فن رہے مجھے تاج و تخت خدا نہ دے
کہا گیا ہے ستاروں کو چھونا مشکل ہےیہ کتنا سچ ہے کبھی تجربہ کیا جائے
جیسے بالوں میں کوئی پھول چنا کرتا ہےگھر کے گلدان میں پھولوں سا سجا لیں تم کو
تعبیر تک آتے ہی تجھے چھونا پڑے گالگتا ہے کہ ہر خواب میں دیکھا ہوا تو ہے
یہ جھریاں نہیں ہاتھوں پہ ضعف پیری نےچنا ہے جامۂ اصلی کی آستینوں کو
حوصلہ کھو نہ دیا تیری نہیں سے ہم نےکتنی شکنوں کو چنا تیری جبیں سے ہم نے
مرے بڑوں نے عادتاً چنا تھا ایک دشتوہ بس گیا رحیمؔ یار خان بن گیا
ابھی میں ایک محاذ دگر پہ الجھی ہوںچنا ہے وقت یہ کیا مجھ کو آزمانے کا
احساس کی ڈالی پر اک پھول مہکتا ہےزلفوں کے لیے تم نے اک روز چنا ہوتا
خواب میں بھی کبھی چھونا تو وضو کر کے صداؔکبھی میلا کبھی رسوا نہیں کرنا ہے اسے
چونا بنیں گے بعد فنا اپنے استخواںدولت سرائے یار کی دیوار کے لیے
اک دن پڑا ملا تھا مجھے راستوں پے اوراک دن سنا اسے مرا چھونا نہیں پسند
دل کو چھونا نہ اے نسیم کرماب یہ دل روکش حباب ہوا
اب کے اسے قریب سے چھونا بھی ہے ضرورپتھر ہے آئنہ کہ گہر دیکھنا بھی ہے
عشق کار پیمبرانہ ہےجس کو چھونا مثال کر رکھنا
پھول چننا بھی عبث سیر بہاراں بھی فضولدل کا دامن ہی جو کانٹوں سے بچایا نہ گیا
اب مجھے دار و رسن کی سمت مڑنے دیجئےآپ نے خود تو چنا تھا میرے افسانے کا نام
آج تک انگلیاں مہکتی ہیںچھونا چاہا تھا ایک بار اسے
پھول شاخوں کے ہوں کہ آنکھوں کےراستے راستے چنا کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books