aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chug"
چاند کو چگ گیا تھا اک پنچھیچاندنی پھر کہاں سے نکلی ہے
کھیت میں جو چگ رہی تھی قید میں گھبرا گئیگاؤں کی مینا جو آئی شہر میں دبرا گئی
کیا کریں جب کھیت چڑیاں چگ گئیںاب اگر پچھتائیں تو پچھتائیں کیا
میں وہ صدف ہوں جس کے ہے دریا دلی کا شورجو ہنس چگ رہا ہے مرا آب و دانہ تھا
چگ گیا کھیت اڑ گئی چڑیاسنتؔ اب کیا ملال چلتے ہیں
سوپ کے دانے کبوتر چگ رہا تھا اور وہصحن کو مہکا رہی تھی سنتیں پڑھتے ہوئے
چگ رہے ہیں کسی پردیس میں دانہ دنکاموسم گل میں بھی اس بار پرندے نہیں ہیں
یہ طائر اونگھتے رہتے ہیں بیٹھے سبز گنبد پراگر چگ لیں کہیں سے ہمت پرواز آنے دو
کوئی ٹکڑا تری آنکھوں میں نہ چبھ جائے کہیںدور ہو جا کہ مرے خواب کا شیشہ ٹوٹے
خواب آئینے ہیں آنکھوں میں لیے پھرتے ہودھوپ میں چمکیں گے ٹوٹیں گے تو چبھ جائیں گے
حلق میں چبھ رہے ہیں کانٹے سےلب پہ گل ہائے تر کا قصہ ہے
آنکھوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاںکاندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے
کرچی کرچی خواہشیں آنکھوں میں چبھ کر رہ گئیںزرد موسم آس کی ہریالیوں کو کھا گئے
وہ کانٹا ہے جو چبھ کر ٹوٹ جائےمحبت کی بس اتنی داستاں ہے
جی دھڑکتا ہے کہیں تار رگ گل چبھ نہ جائےسیج پر پھولوں کی کرتے قصد خفتن آپ ہیں
ہو سکتا ہے اک منظر کا ہو جاؤںآ کر آنکھوں میں چبھ جائے اک منظر
خون کی بوندیں بنی ہیں چننیاں یاقوت کیدل میں چبھ کر دے رہی ہیں زخم کاری چوڑیاں
چبھ کے رہ جاتی ہے سینے میں بدن کی خوشبوکھول دیتا ہے کوئی بند قبا رات گئے
چبھ رہی اب ہیں ساری خوشبوئیںپھول بھی خار لگ رہا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books