aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chul"
شیخ جیو سے ہوئی نہ سرزد باوچول بولی ہے چارپائی کی
چلے کی مانند کھینچوں جب تلک بر میں نہ تنگکب مٹے ہے اس بت ہرجائی چنچل کی چل
چل نہیں اٹھتی اگر چکلے کیپوچھو کیوں جاتے ہیں بازار بہت
کوئی بھی چول تو سیدھی نہیں ملی اس کیترا مزاج ہوا بیسویں صدی نہ ہوئی
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوںورنہ کیا بات کر نہیں آتی
اس کی سخن طرازیاں میرے لیے بھی ڈھال تھیںاس کی ہنسی میں چھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی
آپ میں کیسے آؤں میں تجھ بنسانس جو چل رہی ہے آری ہے
تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیااتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
ہے عجب فیصلے کا صحرا بھیچل نہ پڑیے تو پاؤں جلتے ہیں
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیےہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلوسبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
جب رات گئے کوئی کرن میرے برابرچپ چاپ سی سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفرکچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں
ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہےجس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہےوہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سومیں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا
اسی کمرے سے کوئی ہو کے وداعاسی کمرے میں چھپ گیا ہے کہیں
آنکھوں میں نمی سی ہے چپ چپ سے وہ بیٹھے ہیںنازک سی نگاہوں میں نازک سا فسانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books