تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chune.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chune.n"
غزل
ہم کب تک اپنے ہاتھوں سے خود اپنے لیے دیوار چنیں
کبھی تجھ سے حکم عدولی ہو کبھی مجھ سے نافرمانی ہو
سلیم کوثر
غزل
ہمیں وہ تھے کہ ہوتی تھی بسر پھولوں کے غنچے میں
ہمیں اب اے فلک تنکے چنیں بے آشیاں ہو کر
جلیل مانک پوری
غزل
اب تو ہی ہمارے چارہ گر کر ان کا مداوا دنیا میں
جو دن بھر تو پھول چنیں اور رات کو کانٹے بو دیتے ہیں