aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chust"
لطیف و خوش وضع چست و چالاک و صاف و پاکیزہ شاد و خرمطبیعتوں میں ہے ان کی جودت دلوں میں ان کے ہیں نیک ارادے
کہاں وہ لوگ جو تھے ہر طرف سے نستعلیقپرانی بات ہوئی چست بندشیں لکھنا
کہے سو شیر تم نے سست تو حاصل حفیظؔ اس کاغزل ہو چست چھوٹی سی تو بیتوں کی کمی اچھی
درویش ہے وہی جو ریاضت میں چست ہوتارک نہیں فقیر بھی راحت پرست ہے
باندھی زاہد نے توکل پر کمر سو بار چستلیکن آخر باعث سستی ہمت کھل گئی
پیرہن چست ہوا سست کھڑی دیواریںاسے چاہوں اسے روکوں کہ جدا ہو جاؤں
بندش چست سے تیری آتشؔقافیہ تنگ رہا کرتا ہے
پرواز میں ہیں تیتریاں شاد و چست و مستزیب بدن کیے ہوئے خلعت بہار کا
چست کمر کا کیا سبب تنگ قبا کی وجہ کیاہم تو ہیں آپ سر بکف ہم سے ادا کی وجہ کیا
باندھا جو چست چست مضامین نو کے ساتھبندش سے میری تنگ بہت قافیے ہوئے
چست رہے گی اپنی سستیقبر میں بھی آرام کریں گے
وہ کشش کچھ اور ہی چیز ہے جسے حسن کہتے ہیں اہل دلنہ جمال عارض و چشم و لب نہ کمال چست قبائی ہے
وہ کہ ٹھکراتے ہیں معصوم فرشتوں کا لباساپنے شیطان سے اک چست قبا چاہتے ہیں
کسی شے کو درست و چست دائمنہ دیکھا در جہان سست بنیاد
یہ تناؤ جسم کا بڑھنے نہیں دے گا تجھےچست پیراہن میں تو اپنے ذرا سا جھول دے
کس رشک گل کی دیکھی قبا اس نے تنگ چستباہر جو اپنے جامے سے لالہ نکل گیا
کہتا ہے کون شیخ جی مغرب پسند ہیںپتلون چست کے تلے شلوار دیکھنا
ہو چکا تھا جو مرے تیز پری سے آگاہچست کر کے مرے صیاد نے شہ پر باندھے
وہ رکھتا ہے مجھے اس طرح اپنی چست بندش میںکبھی مجھ کو شکست ناروا ہونے نہیں دیتا
قبا پہنتے جو برہم ہوا وہ چست قبادیا ہے چین جبیں نے بھی ساتھ سلوٹ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books