aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuuhe"
کسی رخ سے کوئی عاشق نکل کر جا نہیں سکتاحسینوں نے لگا رکھا ہے چوہے دان ہولی میں
جب سے بلی جاگ اٹھیسارے چوہے بل میں ہیں
چند چوہے مری تقدیر میں آ بیٹھے ہیںمیری خوشیوں کو کترتے ہی چلے جاتے ہیں
گوداموں سے ساہوکاروں کے چوہے نکلےبے گاروں کی بستی میں جا کر طاعون بنے
آؤ بچو کہانی سنو چوہے گودام میں آ گئےپہرے دار ایسی مستی میں تھے ان کو غلہ کترنے دیا
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلافوہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہےبا وضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازیاگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانا پھر کہاں ہوگاپرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہمٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
چاہے ہے پھر کسی کو مقابل میں آرزوسرمے سے تیز دشنۂ مژگاں کیے ہوئے
کل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہوںجتنا جی چاہے ترا آج ستا لے مجھ کو
یہاں کے لوگ کب کے جا چکے ہیںسفر جادہ بہ جادہ کر لیا کیا
عجیب دکھ ہے ہم اس کے ہو کر بھی اس کو چھونے سے ڈر رہے ہیںعجیب دکھ ہے ہمارے حصے کی آگ اوروں میں بٹ رہی ہے
گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کیدر و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا
وہ میرا گاؤں ہے وہ میرے گاؤں کے چولھےکہ جن میں شعلے تو شعلے دھواں نہیں ملتا
ایک مدت سے تمنا تھی تمہیں چھونے کیآج بس میں نہیں جذبات قریب آ جاؤ
باغباں گلچیں کو چاہے جو کہے ہم کو تو پھولشاخ سے بڑھ کر کف دل دار پر اچھا لگا
اے برق تجلی کوندھ ذرا کیا مجھ کو بھی موسیٰ سمجھا ہےمیں طور نہیں جو جل جاؤں جو چاہے مقابل آ جائے
اپنی تلاش اپنی نظر اپنا تجربہرستہ ہو چاہے صاف بھٹک جانا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books