aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "colonel"
سیکڑوں کنڈیاں لگا رہا ہوںچند بٹنوں کو کھولنے کے لئے
تھا وعدہ شام کا مگر آئے وہ رات کومیں بھی کواڑ کھولنے فوراً نہیں گیا
زخم ہی کھولنے آئی ہے تو عجلت کیسیچھو مرے جسم کو اے باد صبا آہستہ
وہ بات بات پہ جی بھر کے بولنے والاالجھ کے رہ گیا ڈوری کو کھولنے والا
وہ صاحب آ ہی گئی بند قبا کھولنے لگے ہیںپہیلی تھی جو اک الجھی ہوئی حل ہو رہی ہے
اسی موسم کی تمنا تھی کئی برسوں سےبادباں کھولنے تھے اور گرا بیٹھا ہوں
دل ہے یہ غنچہ نہیں ہے اس کا عقدہ اے صباکھولنے کا جب تلک آوے نہ ڈھب کھلتا نہیں
زیست کے راز کھولنے کے لیےچند سانسوں کی چابیاں دیں ہیں
ہے موج موج مخالف مرے سفینے کیاور اس پہ کھولنے والا ہوں بادبان کو میں
کہنا تو ہے مجھے بھی حدیث غم حیاتلب کھولنے کی کاش اجازت زمانہ دے
دستک میں کوئی درد کی خوشبو ضرور تھیدروازہ کھولنے کے لیے گھر کا گھر اٹھا
دل کی انجمن سے یوں جا رہا ہے ضبط غمجیسے راز کھولنے کوئی راز داں چلے
اس دور نا شناس میں ہم سے عرب نژادلب کھولنے لگے تو عجم کر دیے گئے
کسی محاذ پہ وہ بولنے نہیں دیتاضرورتاً بھی زباں کھولنے نہیں دیتا
ذہن رسا کی گرہیں مگر کھولنے لگےپھر یوں ہوا کہ لوگ ہمیں تولنے لگے
قرآن کھولنے کی ضرورت نہیں رہیبکتی ہے صبح و شام تلاوت خریدئیے
دوستو کسی نے کیا کھولنے کی خواہش میںجان کے اٹیچی میں بھر دئے جمال اپنے
اب خسارے میں ہیں سیاست کےاپنے پتوں کو کھولنے والے
کوئی بھی کھولنے والا نہیں ہے دروازہکہ جب تلک یہاں سورج نکل نہیں آئے
تلخیٔ جام ڈولنے جیسیتشنگی ہونٹ کھولنے جیسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books