aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "come-back"
ہم بقاؔ اک ریت کی چادر کو اوڑھے دیر تکدشت ماضی کے سنہرے خواب میں کھوئے رہے
کی نہ جب اہل سیاست نے ستم سے توبہہم اتارے گئے اس قوم بد عنواں کے لیے
کوئی صورت نہیں مگر اس کاکورے کاغذ پہ نام باقی ہے
کھونے کی بات اور نہ پانے کی بات ہےبس زندگی کا ساتھ نبھانے کی بات ہے
کھونے کا ملال رہ گیاآئنے میں بال رہ گیا
دھوپ ہوئی تو آنچل بن کر کونے کونے چھائی اماںسارے گھر کا شور شرابہ سونا پن تنہائی اماں
بس اپنے دل کے خدا سے کلام کرتے رہےاور اپنے خاک کے تودے کو کوہ طور کیا
ہمارے گھر کے وہ کونے بھی ہو گئے پاگلجہاں جہاں تری آواز رہ گئی باقی
شام نے دھیرے دھیرے در کھولےرات اتر آئی بال و پر کھولے
مجھے دھڑکا ہے تو بس ٹوٹ کے گر جانے کاسوچ کا کوہ گراں بار مرے سر پر ہے
زندگی جس سے جاگتی ہے ابھیوہ کہانی تو ان کہی ہے ابھی
کاغذ پہ کیسے ٹھہریں مصرعے مری غزل کےلفظوں میں بہہ رہا ہے کورے گھڑے کا پانی
کیے گئے تھے جو تعمیر سنگ مرمر سےبکھر گئے وہ در و بام کورے کاغذ پر
کھو گیا ہے جو اس کو کھونے دوپھر نیا خواب مجھ کو بونے دو
تب تک تو پڑ رہے تھے بس بار بار کوڑےجب تک نہ تھک کے بیٹھے وہ مار کہنے والے
تبھی تو کام ملا تھا کسی کو کھونے کامجھے ہی علم تھا بس ٹھیک ٹھاک رونے کا
ذرا سا حوصلہ رکھنے کی بات ہے نامیؔیہ کوہ غم ہے کوئی آسمان تھوڑا ہے
جن حوصلوں پہ کوہ گراں کا گمان تھاآندھی چلی تو سیکڑوں حصوں میں بٹ گئے
بے صدا دم بخود فضا سے ڈرخشک پتہ ہے تو ہوا سے ڈر
تنہائی کا علاج یہ مہنگا بہت پڑااکتا کے میں نے نیوز کا چینل لگایا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books