aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "currant"
عدوئے خیرہ سراب ہو گیا بڑا خرانٹیہی ہے دل میں کہ دیں آج اس کو ہم اک ڈانٹ
وہ لوگ اب کہاں ہیں جو کہتے تھے کل فرازؔہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بھی رلائیں ہم
ٹپکنے لگی ان نگاہوں سے مستینگاہیں چرانے کے دن آ رہے ہیں
عالم بیکران رنگ ہے توتجھ میں ٹھہروں کہاں کہاں جاناں
لاکھوں لگاؤ ایک چرانا نگاہ کالاکھوں بناؤ ایک بگڑنا عتاب میں
سفر شوق میں کیوں کانپتے ہیں پاؤں ترےآنکھ رکھتا ہے تو پھر آنکھ چراتا کیا ہے
تنگنائے دل ملول میں ہےبحر ہستی کی بے کرانی بھی
بحر ہستی بھی جس میں کھو جائےبوند میں بھی وہ بیکرانی ہے
میرے سینے میں کہیں خود کو چھپاتا ہوا توتیرے سینے سے ترا درد چراتا ہوا میں
چراتا ہوں اب آنکھیں آئنوں سےخدا کا سامنا ہونے لگا تھا
وقت ہونٹوں سے مرے وہ بھی کھرچ کر لے گیااک تبسم جو تھا دنیا کو دکھانے کے لیے
مسند غم پہ جچ رہا ہوں میںاپنا سینہ کھرچ رہا ہوں میں
اماں کی جا مجھے اے شہر تو نے دی تو ہےبھلا نہ پاؤں گا صحرا کی بیکرانی کو
وگرنہ گفتگو کرتی نہیں یہ خاموشیہر اک صدا کو ہمیں چپ کرانا پڑتا ہے
رنگ خوبان جہاں دیکھتے ہی زرد کیاآپ زور آنکھوں میں اکسیر لیے پھرتے ہیں
ہونٹوں سے پئیں چاہے نگاہوں سے چرائیںظالم تری خوشبوئے بدن کم نہیں ہوتی
بدن چراتے ہوئے روح میں سمایا کرمیں اپنی دھوپ میں سویا ہوا ہوں سایا کر
تاروں کی فضا ہے بیکرانہتو بھی یہ مقام آرزو کر
سخت مشکل ہے شیوۂ تسلیمہم بھی آخر کو جی چرانے لگے
اتر تو سکتے ہو یار لیکن مآل پر بھی نگاہ کر لوخدا ناکردہ سکون ساحل نہ راس آیا تو کیا کرو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books