aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.dhii"
داڑھی کی نہیں ریاضؔ اب شرمجب پا گئے بے حساب پی لی
داڑھی کو تری واعظ سب دیکھ کے کہتے ہیںوہ قصر تقدس کا چھجا نظر آتا ہے
وہ دیکھ شیخ کو لاحول پڑھ کے کہتا ہے''یہ آئے دیکھیے داڑھی لگائے سن کی سی''
کہرے جیسی چادر اوڑھے بوڑھا اپنی کھڑکی سےجھیلوں کی پلکیں سہلاتا ہے نورانی داڑھی سے
داڑھی بڑھائی بن گیا شاعر سے مولویہاشمؔ اب ان سے عشق کے قابل نہیں رہا
شیخی میں تو سنتا ہی نہیں بات کسی کیاس داڑھی پر اتنا بھی نہ مغرور ہو اے شیخ
اس کے حسین چہرے پہ خط خوب تھا مگرداڑھی منڈا کے اور طرح دار ہو گیا
ڈاڑھی ملا کی گو کہ ہے خوگیرپر مہادیو کی جٹا کہئے
پی کے آئے ہیں کہیں ہاتھ نہ بہکے واعظداڑھی کتریں نہ کہیں جیب کترنے والے
کوئی ہی مور ہے تو رہے اس میں شیخ جیداڑھی پڑی ہے شانے کے اب ہاتھ بے طرح
تمہارے بعد سب کچھ ٹھیک سا ہےفقط تھوڑی سی داڑھی بڑھ گئی ہے
مغربی تہذیب کا حملہ ہوا کچھ اس طرحسر سے ٹوپی اور پھر چہرے سے داڑھی لے گیا
اصلاح بھی ضروری ہے اب اس کی شیخ جیداڑھی تمہاری قبلۂ حاجات بڑھ گئی
نہیں بوڑھوں کی داڑھی پر میاں یہ رنگ وسمے کاکیا ہے ان کے ایک ایک بال نے ماتم جوانی کا
سنا ہے ریاضؔ اپنی داڑھی بڑھا کربڑھاپے میں اللہ والے ہوئے ہیں
قدر سخن کے واسطے اب کیا کروں صفیؔداڑھی بڑھائی پھر بھی وہی کم سنی رہی
نیچی داڑھی نے آبرو رکھ لیقرض پی آئے اک دکان سے آج
مصلحت کا تھا تقاضا جو بڑھا لی داڑھیعقد کی شرط تھی دیں دار مسلماں ہونا
کھوئی ہیں کتنی سنتیں ہم نے حضور کیداڑھی بھی اس زمانے کی صحبت میں کٹ گئی
رندوں نے عوض وسمے کے نورا جو لگایاپاکی کی طرح شیخ کی داڑھی بھی گئی جھڑ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books