aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daalaa"
دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کولوگ وہ درمیاں کے تھے ہی نہیں
میں مضطرب ہوں وصل میں خوف رقیب سےڈالا ہے تم کو وہم نے کس پیچ و تاب میں
سب کا تو مداوا کر ڈالا اپنا ہی مداوا کر نہ سکےسب کے تو گریباں سی ڈالے اپنا ہی گریباں بھول گئے
چراغوں کو اچھالا جا رہا ہےہوا پر رعب ڈالا جا رہا ہے
زباں نے جسم کا کچھ زہر تو اگل ڈالابہت سکون ملا تلخیٔ نوا سے مجھے
بہت مدت کے نخچیروں کا انداز نگہ بدلاکہ میں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا
عشق میں نے لکھ ڈالا قومیت کے خانے میںاور تیرا دل لکھا شہریت کے خانے میں
عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میںکہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
جسم و جاں کو تو بیچ ہی ڈالااب مجھے بیچنی ہے لاش اپنی
سوچنے کا زاویہ میں نے بدل ڈالا ہے دوستاب پریشانی نہیں لگتی پریشانی مجھے
بھر ڈالا انہیں بھی مری بے دار نظر نےجو زخم کسی طور بھی بھرنے کے نہیں تھے
حلقۂ خواب کو ہی گرد گلو کس ڈالادست قاتل کا بھی احساں نہ دوانے سے اٹھا
ٹکڑے کر ڈالے کوئی اس کے تو میں بھی خوش ہوںدل نہ ہوگا نہ مری جان محبت ہوگی
اسے گلاب کی پتی نے قتل کر ڈالاوہ سب کی راہوں میں کانٹے بہت بچھاتا تھا
پیدا ہوئی ہے کہتے ہیں ہر درد کی دوایوں ہو تو چارۂ غم الفت ہی کیوں نہ ہو
جو حسن تو نے شکل کو بخشا وہ بول اٹھاجو رنگ تو نے پھول میں ڈالا وہ کھل گیا
غم تو ہے عین زندگی لیکنغم گساروں نے مار ڈالا ہے
یہ ان کے حسن کو ہے صورت آفریں سے گلہغضب میں ڈال دیا لا جواب کر کے مجھے
ساری دنیا کا سفر خواب میں کر ڈالا ہےکوئی منظر ہو مرا دیکھا ہوا ہوتا ہے
ہے یہ میری بد نصیبی ترا کیا قصور اس میںترے غم نے مار ڈالا مجھے زندگی سے پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books