aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dabaa.o"
دباؤ میں بھی جماعت کبھی نہیں بدلیشروع دن سے محبت کے ساتھ ہیں ہم لوگ
عجب دباؤ ہے ان باہری ہواؤں کاگھروں کا بوجھ بھی اٹھتا نظر نہیں آتا
کچھ تو پڑے دباؤ دل بے قرار پرپارا بھرا ہوا مری تربت میں چاہئے
اپنے حق کے لیے لڑو بے شکدوسروں کا نہ حق دباؤ تم
ادھر ادھر کے حوالوں سے مت ڈراؤ مجھےسڑک پہ آؤ سمندر میں آزماؤ مجھے
رہنے دو اس کو اپنی انا کے دباؤ میںسب کام چل رہے ہیں ہنرؔ کے بغیر بھی
تجھے خبر نہیں ہم پر دباؤ ڈالے گئےکہ تیرے شہر سے نکلے نہیں نکالے گئے
اب تو بڑے دباؤ میں کٹتی ہے زندگیراناؔ کبھی رہا ہوں بڑا ہی دبنگ میں
یہ جوانی کا ابھار اور یہ فطرت کا دباؤلے کے اٹھتا ہوا طوفان کہاں جاؤ گے
بچا کے رکھا ہے اب تک چراغ کی لو کومگر ہوا ہے ہوا پر دباؤ مشکل ہے
حسن اخلاق کی تاثیر یقینی ہے عزیزؔاس سے دشمن کو دباؤ تو کوئی بات بنے
حالات کے دباؤ سے ہیجان میں رہےہم ساری عمر جنگ کے میدان میں رہے
لاکھ تم مجھ کو دباؤ میں ابھر آؤں گاسطح ہموار کیے رہتا ہے پانی اپنی
تصورات کی پلکوں سے ایک عمر تلکغزل کے پاؤں دباؤ تو شعر ہوتا ہے
مسرتوں کی یہ ندیاں سبھی بہاؤ میں ہیںتمہارے ساتھ بھی غم ہیں مگر دباؤ میں ہیں
وقت سے پہلے نہ پھٹ جائے غبارہ ذہن کاپھیلنے والے خیالوں کا دباؤ دیکھنا
فشار خون تو پہلے بھی کب ہے قابو میںکیوں اس پہ اور دباؤ بڑھا رہی ہو تم
دل تھا اپنا دیا جسے چاہاکچھ کسی کا ہمیں دباؤ نہیں
قافلے اور بھی منزل کی طرف آتے ہیںتم سر راہ دباؤ نہ ابھی خاک میں آگ
تو نہ آئے تو تھمنے لگتا ہےمجھ پہ کتنا دباؤ ہے دل کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books