aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dagmagaane"
ڈگمگانے نہ دیئے پاؤں روا داری نےمیں شرابی تھا مگر روز سنبھل کر نکلا
لرز گئی تری لو میرے ڈگمگانے سےچراغ گوشۂ کوئے حبیب کیا کہنا
وہ جس کے ڈوبتے ہی ناؤ ڈگمگانے لگیکسے خبر وہی تارا ستارہ جو کا بھی ہو
سفینہ ڈگمگانے لگ گیا ہےکوئی رستہ دکھانے لگ گیا ہے
چراغ محبت جلانے لگے ہیںابھی سے قدم ڈگمگانے لگے ہیں
مے لرزتی ہے تو دنیا تجھ پرڈگمگانے کا گماں ہوتا ہے
سفر میں حوصلہ درکار ہے ہر اک صورتیہ کیا کہ چار قدم پر ہی ڈگمگانے لگے
بہت دور ڈوبا ہے کوئی جہازمیری ناؤ کیوں ڈگمگانے لگی
ڈگمگانے نہ دو حوصلوں کے قدم اپنی ہمت کا رکھنا ہے تم کو بھرمبجلیاں آشیانہ جلاتی رہیں تم نیا آشیانہ بناتے رہو
ہمارے قرب کا احساس تم کو کھٹکے گاکسی ڈھلان پہ پاؤں کو ڈگمگانے دو
میں فصل گل سے بھی فصل خزاں سے بھی ہوں خوشمرا یقین وہ کیوں ڈگمگانے بیٹھے ہیں
خیال غیرت ناہید پھر معیت دلسو ڈگمگانے لگی آج پھر سے نیت دل
وہاں پہنچ کے قدم اور جم گئے میرےجہاں پہنچ کے قدم ڈگمگانے لگتا ہے
بھوک سے ڈگمگا رہے ہیں پاؤںاور بازار سے گزرنا ہے
میں ڈگمگا رہا ہوں بیابان ہوش میںمیرے ابھی قریب رہو میں نشے میں ہوں
مجھے آ کے دے سہارا یہ قدم نہ ڈگمگائیںکہیں میں بھٹک نہ جاؤں مجھے راستہ دکھا جا
جہاں پہنچ کے قدم ڈگمگائے ہیں سب کےاسی مقام سے اب اپنا راستہ ہوگا
رہا گردشوں میں ہر دم مرے عشق کا ستارہکبھی ڈگمگائی کشتی کبھی کھو گیا کنارہ
اسی نگاہ کی نرمی سے ڈگمگائے قدماسی نگاہ کے تیور سنبھال سے بھی گئے
فراقؔ راہ وفا میں سبک روی تیریبڑے بڑوں کے قدم ڈگمگائے ہیں کیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books