aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dahr"
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
سوز غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیاجا تجھے کشمکش دہر سے آزاد کیا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
رسوائے دہر گو ہوئے آوارگی سے تمبارے طبیعتوں کے تو چالاک ہو گئے
دیتے ہیں جنت حیات دہر کے بدلےنشہ بہ اندازۂ خمار نہیں ہے
دہر میں مجروحؔ کوئی جاوداں مضموں کہاںمیں جسے چھوتا گیا وہ جاوداں بنتا گیا
دہر میں آہ بے کساں کے سوااور ہم کب کسی سے ڈرتے ہیں
دہر کے غم سے ہوا ربط تو ہم بھول گئےسرو قامت کو جوانی کو قیامت لکھنا
آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھولعبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار باراے کاش جانتا نہ ترے رہگزر کو میں
ہوائے دہر ہمیں کس لیے بجھاتی ہےہمیں تو تجھ سے کبھی اختلاف بھی نہ ہوا
دولت دہر سب لٹائی ہےمیں نے دل کی کمائی کھائی ہے
شیوۂ عشق ہے آزادی و دہر آشوبیتو ہے زناریٔ بت خانۂ ایام ابھی
اب تک ہیں اس گماں میں کہ ہم بھی ہیں دہر میںاس وہم سے نجات کی صورت نہیں ملی
خوش نما یا بد نما ہو دہر کی ہر چیز میںجوشؔ کی تخئیل کہتی ہے کہ ندرت دیکھیے
دہر آشوب ہے سوالوں کااور خدا لا جواب ہے سو ہے
قدم انساں کا راہ دہر میں تھرا ہی جاتا ہےچلے کتنا ہی کوئی بچ کے ٹھوکر کھا ہی جاتا ہے
دیوانگئ شوق کو یہ دھن ہے ان دنوںگھر بھی ہو اور بے در و دیوار سا بھی ہو
سب کہتے ہیں اور کوئی دن یہ ہنگامۂ دہردل کہتا ہے ایک مسافر اور بھی آنا ہے
حاصل ہے کیا سواے ترائی کے دہر میںاٹھ آسماں تلے سے کہ شبنم بہت ہے یاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books