تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dale"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dale"
غزل
وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف خدا گیا
وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا
فیض احمد فیض
غزل
سب کا تو مداوا کر ڈالا اپنا ہی مداوا کر نہ سکے
سب کے تو گریباں سی ڈالے اپنا ہی گریباں بھول گئے
اسرار الحق مجاز
غزل
یہ روپ کی دولت والے کب سنتے ہیں دل کے نالہ
تقدیر نہ بس میں ڈالے ان کے کسی دیوانے کو