aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dard-e-talab"
دے گیا درد بے طلب کوئیمیرا ہمدرد تھا عجب کوئی
مری تائید میں بھی اب کسی کا ہونٹ تو کانپےکوئی تو درد بانٹے آئے میری بے زبانی کا
مجھے سمیٹ کے رکھتا ہے کتنی دیر طلبؔکسی کے حسن نظر کا کمال دیکھتا ہوں
لگتا ہے پیچ و تاب کے آگے کچھ اور ہےاس شور انقلاب کے آگے کچھ اور ہے
اک قلندر کی طرح وقت رہا محو خراماس نے کب دھیان طلبؔ شور سگاں پر رکھا
ہے اپنی یہ صلاح کہ سب زاہدان شہراے دردؔ آ کے بیعت دست سبو کریں
نگاہ حسن طلب احترام کس کا تھاکیا جو نظروں سے تو نے سلام کس کا تھا
دل کا ہر درد تھا سرمایۂ ہستی لیکنفیضؔ نے اپنی ہی الفت کا گلا گھونٹ دیا
مست شراب عشق وہ بے خود ہے جس کو حشراے دردؔ چاہے لائے بہ خود پر نہ لا سکے
دردؔ کچھ معلوم ہے یہ لوگ سبکس طرف سے آئے تھے کیدھر چلے
شب و روز اے دردؔ در پے ہوں اس کےکسو نے جسے یاں نہ سمجھا نہ دیکھا
جفا سے غرض امتحان وفا ہےتو کہہ کب تلک آزماتا رہے گا
دردؔ کے ملنے سے اے یار برا کیوں مانااس کو کچھ اور سوا دید کے منظور نہ تھا
آ پھنسوں میں بتوں کے دام میں یوںدردؔ یہ بھی خدا کی قدرت ہے
ایک بے درد کی محبت نےدردؔ مضطر کو اشک بار کیا
اوروں سے تو گرانی یک لخت اٹھ گئی ہےاے دردؔ اپنے دل کے گر بار ہیں تو ہم ہیں
دل بھی اے دردؔ قطرۂ خوں تھاآنسوؤں میں کہیں گرا ہوگا
کہہ بیٹھیو نہ دردؔ کہ اہل وفا ہوں میںاس بے وفا کے آگے جو ذکر وفا چلے
آ جائے ایسے جینے سے اپنا تو جی بتنگجیتا رہے گا کب تلک اے خضر مر کہیں
سب کے جوہر نظر میں آئے دردؔبے ہنر تو نے کچھ ہنر نہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books