aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darja-e-vaalaa-e-vilaa"
نہ ایسی دنیا سے امید اے ولاؔ رکھناجو نیکیوں کے صلے میں برائی دیتی ہے
میں تو وفا کی دنیا میں رہتی ہوں اے ولاؔاک بے وفا سے کوئی بھی نسبت نہیں مجھے
تیرا نور ظہور سلامت اک دن تجھ پر ماہ تمامچاند نگر کا رہنے والا چاند نگر لکھ جائے گا
چھونے والا تری جبیں کومیرا دست خیال ہوگا
کاٹ دی وقت نے زنجیر تعلق کی کڑیاب مسافر کو کوئی روکنے والا بھی نہیں
شکوۂ وعدہ خلافی کا ملا اچھا جوابپیشگی رکھی تھی اک امید بر آئی ہوئی
ایک مدت ہو گئی ہے کل کے وعدے کو مگرکل کا وعدہ یاد آ جاتا ہے روزانہ ترا
چال بازی تری خود تجھ کو ہی لے ڈوبے گیایک دن تو کف افسوس ہے ملنے والا
اب کس کے انتظار میں بیٹھے ہو تم شکیلؔجو شخص آنے والا تھا آ کر چلا گیا
جھکا دی قدسیوں نے بے تکلف گردن طاعتزہے رتبہ کف خاک در والائے دولت کا
آئینہ تن تنہاسچ بولنے والا ہے
میں اگر رونے لگوں رتبۂ والا بڑھ جائےپانی دینے سے نہال قد بالا بڑھ جائے
ذرا بہت مری جھنجھلاہٹیں بھی جائز ہیںکہ مدح صاحب والا بھی میں ہی کرتا ہوں
جاتا نہ گھر سے آپ کے ضد سے رقیب کیلیکن بہ پاس خاطر والا نکل گیا
اسے نصیب ہوئی نعمت ولائے نبیجہاں سے تہنیتؔ اس طرح شادماں گزری
قومی یکجہتی کا آدرش تھا یہ بھارت ورشہم نے پیغام ولا سب کو دیا تھا پہلے
ہمت افزائی نہ جب عمال معمولی نے کیپہنچی رشوت افسران درجۂ اول کے پاس
سرنگوں ہونا دین کی خاطردرجۂ بزدلی نہیں ہوتا
راستے پر تو آ چلا تھا مگرآدمی درجۂ غبار میں تھا
خاک ہونا ہی مقدر میں ہے اے زاہدؔ تو پھرخاک پائے سید والا گہر ہو جائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books