aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darkaar"
درکار ہے شگفتن گل ہائے عیش کوصبح بہار پنبۂ مینا کہیں جسے
ہمیں تھوڑا جنوں درکار ہے تھوڑا سکوں بھیہماری نسل میں اک جینیاتی مسئلہ ہے
یہاں تو خود تری ہستی ہے عشق کو درکاروہ اور ہوں گے جنہیں مسکرا کے لوٹ لیا
ہم ایسے سرپھرے دنیا کو کب درکار ہوتے ہیںاگر ہوتے بھی ہیں بے انتہا دشوار ہوتے ہیں
بہت تکرار رہتی تھی بھرے گھر میں کسی سےجو شے درکار ہوتی تھی وہی ہوتی نہیں تھی
یاد آشوب کا عالم تو وہ عالم ہے کہ ابیاد مستوں کو تری یاد بھی درکار نہیں
اس عشق میں درکار کہانی ہے ضروریتم زخم عطا کر دو نشانی ہے ضروری
درکار تھا قرار بلانا پڑا اسےآواز دی تو لوٹ کے آنا پڑا اسے
اور کچھ بھی مجھے درکار نہیں ہے لیکنمیری چادر مرے پیروں کے برابر کر دے
بن جاتا ہے کیسے کوئی سالار منافقیہ بات سمجھنے کو ہے درکار منافق
تیز احساس خودی درکار ہےزندگی کو زندگی درکار ہے
درکار اجالا ہے مگر سہمے ہوئے ہیںکر دے نہ اندھیرا کوئی بارود جلا کر
رات آ بیٹھی ہے پہلو میں ستارو تخلیہاب ہمیں درکار ہے خلوت سو یارو تخلیہ
زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیںہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار نہیں
ہجر کو حوصلہ اور وصل کو فرصت درکاراک محبت کے لئے ایک جوانی کم ہے
سفینہ رکھتا ہوں درکار اک سمندر ہےہوائیں کہتی ہیں اس پار اک سمندر ہے
رنگ درکار تھے ہم کو تری خاموشی کےایک آواز کی تصویر بنانی تھی ہمیں
زندہ رہنے کے لئے کچھ بے حسی درکار تھیسوچتے رہنے سے بھی کچھ زخم گہرے ہو گئے
ہے ہوا درکار میری آگ کوکب کہا اس نے کہ پانی دو مجھے
ان کو درکار ہے سماعت بھیدل سے دیکھے کبھی نکال کے دکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books