aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-jafaa"
کچھ تو وفا کا رنگ ہو دست جفا کے ساتھسرخی مرے لہو کی ملا لو حنا کے ساتھ
کار گر دست جفا کار رہے گا کب تکگرم یہ ظلم کا بازار رہے گا کب تک
وہ ضرب تھی کہ نطق کی زنجیر کھل گئیکیا اور مہربانیٔ دست جفا کہیں
کچھ امتحان دست جفا کر چکے ہیں ہمکچھ ان کی دسترس کا پتا کر چکے ہیں ہم
بہت کچھ دوستو بسمل کے چپ رہنے سے ہوتا ہےفقط اس خنجر دست جفا سے کچھ نہیں ہوتا
پریشاں ہے ستم گر حوصلہ گم ہو گیا ہےگلوں میں خنجر دست جفا گم ہو گیا ہے
اے دست جفا سر ہیں یہ ارباب وفا کےکٹ جائیں تو کٹ جائیں جھکائے نہیں جاتے
دست جفا سے جس کے یہ وحشت مجھے ملیاس کو بھی ہے گلہ کہ درندہ نما ہوں میں
سنگ جفا کا غم نہیں دست طلب کا ڈر نہیںاپنا ہے اس پر آشیاں نخل جو بارور نہیں
چھونے والا تری جبیں کومیرا دست خیال ہوگا
یہ تماشا دیدنی ٹھہرا مگر دیکھے گا کونہو گئے ہم راکھ تو دست دعا روشن ہوا
کاٹ کر دست دعا کو میرے خوش ہو لے مگرتو کہاں آخر یہ شاخ بے ثمر لے جائے گا
شکوۂ جور و جفا ہو یہ ضروری تو نہیںحشر الفت کا برا ہو یہ ضروری تو نہیں
لطف جفائے دوست کا کیسے ادا ہو شکریہلذت سوزش جگر دینے لگی دعا کہ یوں
دست قاتل میں کوئی تیغ نہ خنجر ہوتامرا سایہ جو مرے قد کے برابر ہوتا
اب واعظ و زاہد ہیں بہم دست و گریباںاک جنگ جمل آج مساجد میں چھڑی ہے
مری قسمت لکھی جاتی تھی جس دن میں اگر ہوتااڑا ہی لیتا دست کاتب تقدیر سے کاغذ
آہ کے قبضہ میں ہے تاثیر یاتیغ ہے دست علمبردار میں
ٹوٹا نہ ایک سنگ بھی کیا جانے کتنے لوگتیشہ بدست دامن کہسار تک گئے
ہے جفائے دست قدرت یا خود انساں کا ستمغم کے بادل بجلیوں کی آگ برساتے ہیں کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books