aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "date"
تم اپنی ضد پر ڈٹے ہوئے ہو تو پھر یقیں ہےتمہارے دامن میں کچھ دلائل ضرور ہوں گے
کیفے کافی ڈے میں ڈیٹ پہ لیٹ ہوئے تھوڑے سےہاتھ نہ آیا جیون بھر جنموں کا دم بھرتا تھا
بہ فیض عشق حرف عین پر ڈٹے رہے ہیں ہمشروع سے شروع ٹھیک باندھتے رہے ہیں ہم
ڈیٹ تھی چار مارچ اور سال تھا وہ چھیاسی کاپاک سی اس زمین پر میں نے رکھا جو پاؤں ہے
خصوصاً امتحاں کی ڈیٹ بھی جب یک بیک آئےعجب کیا فیل ہو جائیں جو تیاری نہیں کرتے
کعبے کو شیخ جائے بت خانے کو برہمنیوںہی ڈٹے رہیں گے اس آستان والے
ڈٹے مل کے رند سیہ مست جس دمجھکی میکدے پر گھٹا کالی کالی
حرم سے واپسی پر میری دعوتہوئی مے خانہ میں میکش ڈٹے ہیں
جان لیوا اصول تھے یارمجن پہ ہم بے سبب ڈٹے ہوئے تھے
آندھیاں ملبہ بنا کے چھوڑ جائیں گی انہیںحوصلے اپنے مکانوں کے ڈٹے رہ جائیں گے
تمام تیر دشمنوں سے جا ملےکمان دار کیا کریں ڈٹے ہوئے
ڈھیٹ ہیں اور ڈٹے ہوئے ہیں ہمپڑ رہی ہے ہمیں برابر مار
جھکا نہیں سکا کوئی سوا خدا کے ناخدااصول پر ڈٹے رہے اصول سے نکل گئے
غزل کے پیڑ کو برگ نوا نہیں دیتےیہ کیوں مجھے مرے موسم کھلا نہیں دیتے
آزرؔ ڈٹے ہوئے ہو زمانے کے سامنےقائم ہو اپنی بات پہ پکے زباں کے ہو
ڈٹے ہیں سامنے دشمن کے اس یقین کے ساتھہمارا رشتہ ہے اس پاک سرزمین کے ساتھ
ہر اک کے بس کی بات نہیں خواب دیکھنااس عیب پر ڈٹے رہو اس کو ہنر بناؤ
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پروہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books